Nojoto: Largest Storytelling Platform
aliraza3863
  • 12Stories
  • 21Followers
  • 96Love
    0Views

ALi

  • Popular
  • Latest
  • Video
f8711d89f7b6ef9d3af1b3b2aacf89a2

ALi

اس سے زیادہ بھیانک بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ کوئی محبت کرے اور اس سے محبت نہ کی جائے؟؟

©ALi #snowpark
f8711d89f7b6ef9d3af1b3b2aacf89a2

ALi

#qasem_solemani
f8711d89f7b6ef9d3af1b3b2aacf89a2

ALi

جسے تو گرا دے اسے کوئی اٹھانے والا نہیں ہے اور جسے تو اٹھا دے اسے  گرانے والا نہیں ہے۔ 
جسے تو ذلیل کر دے اسے کوئی عزت دینے والا نہیں ہے اور جسے تو عزت دیدے اسے کوئی ذلیل کرنے والا نہیں ہے۔ 
جسے تو عطا کردے اسے کوئی روکنے والا نہیں ہے اور جسے تو روک دے اسے کوئی عطا کرنے والا نہیں ہے* ۔

©ALi #thelunarcycle
f8711d89f7b6ef9d3af1b3b2aacf89a2

ALi

جن لوگوں کو اللہ نے برے وقت میں آپ کے وسیلے کےلیے چنا ہو ان کے ساتھ کھبی بے اعتنائی نہیں برتیں کیونکہ جو آپ کا وسیلہ بنتے ان کا انتخاب اللہ نے کیا ہوتا اللہ کا انتخاب غلط کیسے ہو سکتا ہے۔
اور جن کا برا آئینہ برے وقت نے آپ کو دکھا دیا ہو ان کو اپنے سائے سے بھی دور رکھیں کیونکہ ان کی حقیقت اللہ نے پہلے ہی آپ پر واضح کردی ہوتی ہے

©ALi #woshaam
f8711d89f7b6ef9d3af1b3b2aacf89a2

ALi

اسان اهڙي سماج ۾ رهون ٿا جتي پنھنجا ڏنل پئيسا واپس وٺڻ لاءِ وضاحتون ڏيٹيون پونديون آھن تہ اللہ جو قسم آ پئسا ڪم ۾ آهن واپس ڏي....

©ALi #WoNazar
f8711d89f7b6ef9d3af1b3b2aacf89a2

ALi

اپنے بھی تُجھ کو اپنوں میں اب گِن نہیں رہے
افکار ! مان جا کہ ترے دن نہیں رہے                                

افکار علوی

©ALi #lonely
f8711d89f7b6ef9d3af1b3b2aacf89a2

ALi

عمر بڑھنے سے اور کیا ہوگا!! 
بس دُکھوں نے طویل ہونا ہے!!

©ALi #GoldenHour
f8711d89f7b6ef9d3af1b3b2aacf89a2

ALi

دل چاھتا ہے غار اصحاب کہف میں جا کر سوجاؤں
جب نیند سے اٹھوں .
میرا زمانہ گزر چکا ہو میرے سکے کھوئے ہو چکے ہوں
میری بات کوئی نہ سمجھتا ہو
مجھے کوئی نہ جانتا ہو .....
رَبِّ سے پوچھوں
بتا کہاں جاؤں ۔۔۔۔۔۔؟
رب کے
تیرے زمانے اب نہیں رہے
انسان سبھی مر چکے
صرف  ھجوم  زندہ ہے .
احساسات
سے عاری
فقط جُنوں زندہ ہے
تو لوٹ جا
غار اصحاب کہف میں پھر سے سو جا ...!!

©ALi #dilchahtahai 
#alone
f8711d89f7b6ef9d3af1b3b2aacf89a2

ALi

And, in the end, The love you take is equal to the love you make. 
Paul McCartney

©ALi #Love

Love #Quotes

f8711d89f7b6ef9d3af1b3b2aacf89a2

ALi

بارالہا! میں تیرے ان پوشیدہ ناموں کے وسیلہ سے اورتیرے اس بزرگی کے واسطہ سے جو (جلال و عظمت کے ) پردوں میں مخفی ہے تجھ سے یہ سوال کرتا ہوں کہ اس بے تاب نفس اور بیقرار ہڈیوں کے ڈھانچے پر ترس کھا ( اس لۓ کہ ) جو تیرے سورج کی تپش کو برداشت نہیں کر سکتا وہ تیرے جہنم کی تیزی کوکیسے برداشت کرے گا اور جو تیرے بادل کی گرج سے کانپ اٹھتا ہے تو وہ تیرے غضب کی آواز کو کیسے سن سکتا ہے ۔ لہذا میرے 
حال زار پر رحم فرما ۔
صحيفه سجاديه

©ALi Dua

#Hope
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile