Nojoto: Largest Storytelling Platform
fazainmughal6344
  • 104Stories
  • 185Followers
  • 827Love
    173Views

fazii

fazii

  • Popular
  • Latest
  • Video
f9d4df1441c9adf7df3c5f346548fbe5

fazii

ایک  تصویر دیکھ کر آدھی
سب اسے دلربا سمجھتے ہیں

کر کے برباد اپنے ہاتھوں سے
اسکو رب کا کیا سمجھتے ہیں 

شاعر ۔  صوفیہ زاہد #merimaa

85 Views

f9d4df1441c9adf7df3c5f346548fbe5

fazii

ایک  تصویر دیکھ کر آدھی
سب اسے دلربا سمجھتے ہیں

کر کے برباد اپنے ہاتھوں سے
اسکو رب کا کیا سمجھتے ہیں 

شاعر ۔  صوفیہ زاہد

©fazii #merimaa

9 Love

f9d4df1441c9adf7df3c5f346548fbe5

fazii

یہ دنیا مکافات عمل ہے "" 
۔۔صبر۔۔

©fazii #Anhoni

12 Love

f9d4df1441c9adf7df3c5f346548fbe5

fazii

کوئی برہن کسی کی یاد میں   آنسو بہاتی ہو 
اگر ایسے میں تیرا دل دھڑک جائے تو آ جانا

©fazii #DearCousins

16 Love

f9d4df1441c9adf7df3c5f346548fbe5

fazii

اس کے موسم بہت یاد آتے ہیں💔

©fazii #Hum شاعری

#Hum شاعری

14 Love

f9d4df1441c9adf7df3c5f346548fbe5

fazii

ایم اے اردو کرتی وہ 
مرزاغالب پڑھتی تھی وہ

میں دیکھ کر اس کھو جاتا تھا 
فیضی فیضی کرتی تھی وہ

ٹھنڈی آہیں بھرتی تھی وہ 
فیضی کے نازاٹھایا کرتی تھی وہ #Hum ❤

12 Love

f9d4df1441c9adf7df3c5f346548fbe5

fazii

انا پرست شخص تھا سویوں بچا لیا گیا
گلے نہیں کیئے گئے گلے لگا لیا گیا
حضور آخری جھلک حضور اک نظر ادھر
حضورہم تو چل دیئےٹکٹ کٹا لیا گیا

احسن سلیمان

©ii #Winter
f9d4df1441c9adf7df3c5f346548fbe5

fazii

جب سے قسمت ہے مہرباں مجھ پر 
تب سے برہم ہوا جہاں مجھ پر 

صوفیہ زاہد

©ii #sunkissed
f9d4df1441c9adf7df3c5f346548fbe5

fazii

بے خودی میں بھی تیرے ڈھنگ نئے 
ہائے کب ہو گا تو عیاں مجھ پر 

صوفیہ زاہد

©ii #WalkingInWoods
f9d4df1441c9adf7df3c5f346548fbe5

fazii

صاحب  علم تری تنگ نگاہی کی قسم
ہم پہ اب تک تری اقدار کا عقدہ نہ کھلا

صوفیہ زاہد

©ii #OneSeason
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile