Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9628884007
  • 83Stories
  • 114Followers
  • 266Love
    34Views
  • Popular
  • Latest
  • Video
fb19c3b16c5e58791bdb145c82e36a29

معراجِ عشق

🍁تفسیر سورة الانبیاء🍁

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
فَاسۡتَجَبۡنَا لَہٗ ۙوَنَجَّیۡنٰہُ مِنَ الۡغَمِّ ؕوَکَذٰلِکَ نُــۨۡجِي الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
آیت 88
تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں ya Allah

ya Allah

0 Love

fb19c3b16c5e58791bdb145c82e36a29

معراجِ عشق

best of

best of

27 Views

fb19c3b16c5e58791bdb145c82e36a29

معراجِ عشق

انسان اپنا چہرہ تو خوب سجاتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے مگر دل کو سجانے کی کوشش نہیں کرتا جس پر اللہ کی نظر آتی ہے کتنی عجیب بات ہے ناں ذرا نہیں پورا سوچئیے....!!!! GooD morning

GooD morning

4 Love

fb19c3b16c5e58791bdb145c82e36a29

معراجِ عشق

مجھے زنجیروں سے باندھ کر

باتوں سے ____ مارا گیا💕❤ Shakeel Ahmed Sager Sad poetry

Shakeel Ahmed Sager Sad poetry

2 Love

fb19c3b16c5e58791bdb145c82e36a29

معراجِ عشق

"‏کچھ پڑھ کے بخش دینا.🍀🌸
کبھی جو __ یاد آئیں ہم"!❤ Shakeel Ahmed Sager Sad poetry

Shakeel Ahmed Sager Sad poetry

2 Love

fb19c3b16c5e58791bdb145c82e36a29

معراجِ عشق

چارہ سازوں کی چارہ سازی سے
درد بدنام تو نہیں ہوگا
ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو
مجھے آرام تو نہیں ہوگا Shakeel Ahmed Sager sad poetry

Shakeel Ahmed Sager sad poetry

3 Love

fb19c3b16c5e58791bdb145c82e36a29

معراجِ عشق

وہ منتظر رہتی تهی دهوپ میں محسن

میں لوٹتا تها تو چهاؤں نکال رکهتی تهی‎!...‎
محسن نقوی Shakeel Ahmed sager poetry

Shakeel Ahmed sager poetry

4 Love

fb19c3b16c5e58791bdb145c82e36a29

معراجِ عشق

اُس نے پانچویں دن کا وعدہ کیا
شاید
اُسے پتہ چل گیا تھا زندگی چار دن کی ہے💫🥀 Shakeel Ahmed sager poetry

Shakeel Ahmed sager poetry

5 Love

fb19c3b16c5e58791bdb145c82e36a29

معراجِ عشق

ہر شخص با اصول _ ہرشخص باضمیر

اپنی ذات تک ___ ذاتی مفاد تک Shakeel Ahmed Sager sad poetry

Shakeel Ahmed Sager sad poetry

2 Love

fb19c3b16c5e58791bdb145c82e36a29

معراجِ عشق

خود پرستی کا جب نشہ اتر جائے گا۔۔

مجھے ڈھونڈنے وہ ھر جگہ جائے گا !!
(🔥🔥) Shakeel Ahmed Sager poetry

Shakeel Ahmed Sager poetry

3 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile