Nojoto: Largest Storytelling Platform
silentlove8375
  • 922Stories
  • 724Followers
  • 4.0KLove
    646Views

SILENT LOVE

فاصلہ ایسا کہ اسے دیکھ بھی نہیں سکتے قربتیں ایسی کہ رگ رگ میں بسی ہے وہ

  • Popular
  • Latest
  • Video
fc493271614fd4c03fffe6a1358fc6d8

SILENT LOVE

مجھ           پر        میرے         گناہ            ہنسے ،              اور            رو           پڑے

مدت    کے    بعد    جب    میں     عبادت    کے    گھر   گیا #Night
fc493271614fd4c03fffe6a1358fc6d8

SILENT LOVE

یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیا
یہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیا
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے #LookingDeep
fc493271614fd4c03fffe6a1358fc6d8

SILENT LOVE

یہ قلب بھی آنسو ہی کی مانند ھے کیونکہ قلب و اشک ہم راز بھی ہیں اور ایک دوسرے کے ہمدرد بھی _

ڈاکٹر علی شریعتی #Bestfriendsday
fc493271614fd4c03fffe6a1358fc6d8

SILENT LOVE

اسلامی معاشرے کو "امت" کہا جاتا ہے امت ام سے نکلا ہے جس کے معنی حرکت کرنا قیام کرنا ارادہ کرنا اور اسلامی معاشرے پر حاکم نظام "امامت" ہے جس کا مطلب رہبری کرنا رہنمائی کرنا ذلت سے عزت کے راستے پر  لے آنا ہے۔

ڈاکٹر علی شریعتی #WorldEnvironmentDay
fc493271614fd4c03fffe6a1358fc6d8

SILENT LOVE

دکھ۔۔۔کس بات کا۔۔؟؟
دکھ ساری قدروں کو ڈھانے کا ہے، ان عزیز ترین اعلی ترین آزادی سے ہمکنار کرنے والے اقدار کے مسخ ہونے کا۔
ڈاکٹر علی شریعتی #WorldEnvironmentDay
fc493271614fd4c03fffe6a1358fc6d8

SILENT LOVE

تلاش کیسی یہ کس کی جستجو ھے
کہ وہ موجود اور پوشیدہ تو ھے
تلاش اسکی کرے تو پائے خود کو
ھو خود کی کھوج تو وہ روبرو ہے #sunlight
fc493271614fd4c03fffe6a1358fc6d8

SILENT LOVE

عجب مزا ہے ، مجھے لذت خودی دے کر
وہ چاہتے ہيں کہ ميں اپنے آپ ميں نہ رہوں

علامہ اقبال رح #darkness
fc493271614fd4c03fffe6a1358fc6d8

SILENT LOVE

عجب مزا ہے ، مجھے لذت خودی دے کر
وہ چاہتے ہيں کہ ميں اپنے آپ ميں نہ رہوں

علامہ اقبال رح #WorldEnvironmentDay
fc493271614fd4c03fffe6a1358fc6d8

SILENT LOVE

يہ کائنات ابھی ناتمام ہے شايد
کہ آرہی ہے دما دم صدائے 'کن فيکوں'

علامہ اقبال رح #Morning
fc493271614fd4c03fffe6a1358fc6d8

SILENT LOVE

ہم                  نے         "     لا      "      کو       چھوڑ      دیا           اور        "الا"        کو      کافی     سمجھا 
اور            زندگی            کی          اسارت             اور       دنیا      کی   ذلت     میں      مبتلا ہوئے 

شہید      ڈاکٹر علی شریعتی #RIPHUMANITY
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile