Nojoto: Largest Storytelling Platform
m1151151661734
  • 40Stories
  • 55Followers
  • 243Love
    236Views

įřų ĐřęąMĢįŕļ

joining me on YouTube https://www.youtube.com/channel/UCiIlG5Wda9AIzxV80HPGkXA

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
fe3499b16d7d2b9830b861ad4349dcff

įřų ĐřęąMĢįŕļ

تصویر  سجا لی  دیوار  پر ہم  نے 
گویا تیرے پہلو سے لگے بیٹھے ہیں ____

©įřų ĐřęąMĢįŕļ #MereKhayaal
fe3499b16d7d2b9830b861ad4349dcff

įřų ĐřęąMĢįŕļ

fe3499b16d7d2b9830b861ad4349dcff

įřų ĐřęąMĢįŕļ

#foryou #trading
fe3499b16d7d2b9830b861ad4349dcff

įřų ĐřęąMĢįŕļ

fe3499b16d7d2b9830b861ad4349dcff

įřų ĐřęąMĢįŕļ

کسی سے خاموش محبت کرنا کوئی بڑی بات نہیں۔ مگر کسی سے محبت کر کے اسے بتا کر اک طرفہ محبت کرنا کمال ہے۔ جب آپ کے جذبات کو روندا جاتا ہے ان کا مذاق بنایا جاتا ہے تب بھی ہنس کے محبت کرتے جانا کمال ہے۔ خاموش محبت میں تو کوئی دکھ تکلیف نہیں ہوتی مگر جب بتا دیا جاتا ہے تب شروع ہوتی ہے اصل تکلیف، اذیت جب اگلا بندہ یہ جان جاتا ہے کہ آپ اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے تو وہ اس کا فائدہ اٹھاتا ہے اور آپ کو جی بھر کر اپنی راہ میں ننگے پاوں دوڑاتا رہتا ہے۔۔۔۔!!!🥀🔥 #CityEvening
fe3499b16d7d2b9830b861ad4349dcff

įřų ĐřęąMĢįŕļ

#Broken  Adnan Ansari Jasmit Bhutto ĨMŘĂŇ 9967056202 Mohammad Mohsin Ali wali

#Broken Adnan Ansari Jasmit Bhutto ĨMŘĂŇ 9967056202 Mohammad Mohsin Ali wali

fe3499b16d7d2b9830b861ad4349dcff

įřų ĐřęąMĢįŕļ

#Broken
fe3499b16d7d2b9830b861ad4349dcff

įřų ĐřęąMĢįŕļ

ضبط کہنے لگا ہے رو رو کر
میری سانسوں پہ پٹیاں باندھو
میرا سینا ادھڑتا جاتا ہے .....
...💔💔 #NirbhayaJustice
fe3499b16d7d2b9830b861ad4349dcff

įřų ĐřęąMĢįŕļ

تجھے سوچا تو روح میں خوشبو اتری۔۔

تجھے لکھا تو لفظ لفظ مہکنے لگا۔...
❤❤ #Dreams
fe3499b16d7d2b9830b861ad4349dcff

įřų ĐřęąMĢįŕļ

یونہی اچانک میرا ۔۔۔۔دم گھٹنے لگا ہے۔۔
ناجانے  کس کو...تو نے  گلے لگایا ہو گا۔۔۔
🔥💔
įřų ĐřęąMĢįŕļ

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile