Find the Latest Status about sadness overloaded from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, sadness overloaded.
Rj Ahmad
" کتنا ہی اچھا ہوتا کہ لوگ آنکھوں سے اوجھل نہ ہوتے اور انسانی رشتے جُوں کے تُوں رہتے اور مجھے افسانہ لکھنے کی مصیبت نہ اٹھانی پڑتی ۔ مگر افسوس کہ انسانی رشتے ہر آن بدلتے ہیں اور بکھر جاتے ہیں۔ لوگ مر جاتے ہیں یا سفر پر نکل جاتے ہیں یا رُوٹھ جاتے ہیں۔ پھر میں اُنہیں یاد کرتا ہُوں اور اُنہیں خوابوں میں دیکھتا ہُوں اور افسانے لکھتا ہُوں۔" ©Rj Ahmad #sadness