Find the Latest Status about 'कॉमेडी 1234' from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, 'कॉमेडी 1234'.
Nain tara
بہتر ہے چھوڑ جانے والوں کو راستہ دیا جاۓاور َآنے والوں کو بھی راستہ...آپ کی زندگی پہ صرف اپکا حق ہے.... #1234
Nain tara
محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی... جسے رستہ بدلنا ہو...اسے رستہ بدلنے سے...نا کوئی روک پایا ہے... نا کوئی روک پاۓگا... #1234
Nain tara
ہم کسی کے دل کے ساتھ کھیل تو لیتے ہیں مگر درحقیقت ہم نہیں جانتے کہ سامنے والے کے جسم میں موجود خلا اس کی زندگی پہ کیا اثر ڈالےگا... #1234
Nain tara
بارشوں کے موسم میں... تم کو یاد کرنے کی... عادتیں پرانی ہیں... اب کی بار سوچا ہے... عادتیں بدل ڈالیں... پھر خیال آیا... عادتیں بدلنے سے... بارشیں نہیں رکتیں....!!! #1234
Nain tara
نفرت بھی کیوں کریں تجھ سے! اتنا بھی واسطــــــہ کیوں رکھنا! (جون ایلیاء) #1234