Find the Latest Status about taluq meaning in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, taluq meaning in urdu.
Aman Fatima
کچھ ہم جیسے لوگ جن کے پاس اپنے احساسات بیان کرنے کے لئے الفاظ کا ذخیرہ ہوتا ہے'' اور لوگ ہمیں ہماری آواز ،،ہمارے الفاز سے پہچانتے ہیں ۔۔۔۔ ہم جیسے لوگوں کا عرصہ دراز سے خاموش ہونا نہ صرف ان لوگوں کو ہم سے چھین لیتا ہے ،،جو در پردہ ہمیں ذاتی طور پر نہ جانتے ہوئے بھی ہم سے بے غرض ،بے لوث محبت کرتے ہیں ۔۔جنہیں ہماری آواز سننے کی عادت ہوتی ہے،،ہمارے الفاظ ان کے لئے کہیں محبت ،،کہیں حوصلہ،، کہیں جینے کی چاہ تو کہیں ان کی اپنی ہی داستان ہوتے ہیں ۔۔۔ ہماری خاموشی تمام سننے والوں کی محبتوں سے ہمیں محروم کرنے کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی زندگی سے بہت دور لے جاتی ہے ۔۔۔میں آواز اور احساس کے اس سفر میں آپ سے جلد ملوں گی۔۔۔۔۔ امن فاطمہ ©Aman Fatima For you # Words for You # Ehas or awaz ka safar # Muhabat # Taluq... # Ma or ap...
Benazir
'Allahu Akbar' "God is the greatest" ©Benazir #Allahu Akbar meaning