Find the Latest Status about s n goenka quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, s n goenka quotes.
व@हिD️
White صرف "اعمال " کا ہی سوال نہیں ہو گا ... کہی گئی لکھی گئی ہر " بات " کا جواب بھی دینا ہو گا.... آپ کی وجہ سے کوئی گمراہ ہوا اس کا خمیازہ بھی آپ کو بھرنا ہوگا ، ہوسکتا ہے آپ کسی کو کسی کے خلاف بھڑکا کے خود اسی بندے ساتھ نارمل ہوجائیں اور دوسرا شخص نفرت میں مبتلا ہوجاۓ جواب آپ کو اس کا بھی دینا ہوگا ، اس لیئے مثبت رہیئے اور مثبت سوچ رکھیئے ، روتے ہوؤں کو ہنسائیں اور بچھڑے ہوؤں کو ملائیں! اور اپنے علم کے ذریعے لوگوں کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں مبتلا کریئے.... ©व@हिD️ #Moon Neetu Sharma S N Gurjar Internet Jockey Hisamuddeen Khan 'hisam' Amit Kumar
#Moon Neetu Sharma S N Gurjar Internet Jockey Hisamuddeen Khan 'hisam' Amit Kumar
read moreव@हिD️
White اگر آپ کی زندگی میں کوئی بھی ایسا شخص ہو جو ہمیشہ آپ کو موٹیویٹ کرے تو جان لیجئے وہی سچا دوست ہے شرط یہ بھی ہے کہ.. خواہشِ بے لگام کی لگام نہ چھوٹے فرق آپ کو خود دیکھنا ہے کہ آپ کے برے کام کو عمل کو ایپریشیڈ کرتا ہے یا اچھے کام کو ہر کوئی ساتھی نہیں ہوتا ۔ ہر کوئی دشمن نہیں ہوتا بیلنس یعنی توازن رکھیے زندگی میں ©व@हिD️ #SAD S N Gurjar Ritik Kaushal Miss U Sabbo Ankitmotivation06 Shaitan Singh Solanki
#SAD S N Gurjar Ritik Kaushal Miss U Sabbo Ankitmotivation06 Shaitan Singh Solanki
read moreव@हिD️
White آپ کی مرضی ہے چاہے تو اپنی پریشانی اور مشکل کو ایک پہاڑ سمجھ کر سر پر سوار کر لیں اور رونا دھونا شروع کر دیں یا پھر ہمت سے کام لیتے ہوئے اپنے پاؤں تلے اس مشکل اور پریشانی کو روندھ ڈالیں اور چھلانگ لگا کر آگے بڑھ جائیں....... ©व@हिD️ #good_night_images suresh gulia S N Gurjar Mukesh Poonia Priya Gour Radhey Ray Neetu Sharma Balkrishan patel Khud_Se_Khamoshi suresh gulia
#good_night_images suresh gulia S N Gurjar Mukesh Poonia Priya Gour Radhey Ray Neetu Sharma Balkrishan patel Khud_Se_Khamoshi suresh gulia
read moreव@हिD️
چلے جاتے ہیں بچے اپنے اپنے مسئلےکہہ کر. انہیں کیا ؟ رات جانے ، نیند جانے ، باپ جانے۔۔۔۔ ©व@हिD️ शुभम जैन सिद्ध Bittuda Internet Jockey Kiran Gautam S N Gurjar
शुभम जैन सिद्ध Bittuda Internet Jockey Kiran Gautam S N Gurjar #Love
read moreAD Grk
White मोहब्बत की तमीज़ हो तब प्यार हो.. यूँ खां मो-खाँ.. दिल-लगी ना हो. 😜 ©AD Grk #Animals #NojotoADGrk Ak.writer_2.0 shiv rockstar sivia S N Gurjar Bhavana kmishra
#Animals ADGrk Ak.writer_2.0 shiv rockstar sivia S N Gurjar Bhavana kmishra #Life #NojotoADGrk
read more