Find the Latest Status about kurbat means in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, kurbat means in urdu.
Rameshkumar Mehra Mehra
what each kiss means....... kiss on the forehead.... we're cute together..... kiss 💋 on the check.... we're friends......... kiss 💋 on the hand.... 1 adorable you...... kiss 💋 on the nack... i want you now... kiss 💋 on the shoulder.... you're perfect..... kiss 💋 on the lips... i love ❤️ you.... ©Rameshkumar Mehra Mehra what each kiss 💋 means...
جعفر رضوی
منظر فضائے دہر میں سارا علیؑ کا ہے جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علیؑ کا ہے دنیائے آشتی کی پھبن مجتبی حسؑن لختِ جگر نبی کا تو پیارا علیؑ کا ہے ہستی کی آب و تاب حسین آسماں جناب زھرا کا لال راج دلارا علیؑ کا ہے مرحب دو نیم ہے سر مقتل پڑا ہوا اُٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علیؑ کا ہے کُل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاں گھوڑے پہ ہیں حسیؑن نظارا علیؑ کا ہے تم دخل دے رہے ہو عقیدت کے باب میں دیکھو مُعاملہ یہ ہمارا علیؑ کا ہے ہم فقر مست چاہنے والے علیؑ کے ہیں دل پر ہمارے صرف اجارا علیؑ کا ہے تو کیا ہے اور کیا ہے تِرے علم کی بساط تجھ پر کرم نصیر یہ سارا علیؑ کا ہے ©جعفر رضوی #urdu
جعفر رضوی
حیات درد ہوئی جا رہی ہے کیا ہوگا اب اس نظر کی دعائیں بھی مستجاب نہیں فراق گورکھپوری ©جعفر رضوی #urdu
جعفر رضوی
ہم فقیروں سے دُعاؤں کا کہا ہی نہ کرو رد ہوئے تم تو ہمارا بهی یقیں جائے گا علی زبیر بیگ ©جعفر رضوی #urdu
جعفر رضوی
ہمارے جسموں کی اینٹیں بنائی جاتی ہیں ہمیــں ٹھکانے لگا کـــر ٹھکانہ بنـــتا ہے عباس تابش ©جعفر رضوی #urdu