Find the Latest Status about m&s good luck cake from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, m&s good luck cake.
Sachin Swami
"S❤️M" S:- मुझे कुछ कहना है तुमसे, M:- हां बोलो, S:- मुझे तुम्हारे साथ उन वचनों में बंधना है, जिसमें जन्मों - जन्म तक साथ रहने का वादा लिया जाता है! M:- 😊😊😊 Crazyboy731@Sachinswami ©Sachin Swami #S❤️M
S❤️M #शायरी
read moreव@हिD️
White درد سے یادوں سے اشکوں سے شناسائی ہے کتنا آباد مرا گوشۂ تنہائی ہے خار تو خار ہیں، کچھ گل بھی خفا ہیں مجھ سے میں نے کانٹوں سے الجھنے کی سزا پائی ہے میرے پیچھے تو ہے ہر آن یہ خلقت کا ہجوم اب خدا جانے یہ عزت ہے کہ رسوائی ہے ہاتھ نیکی سے تہی، سر پہ گناہوں کے پہاڑ سب سہی، دل مگر اک تیرا ہی شیدائی ہے پھونک کر ساری تمناؤں کے دفتر، یہ دل اب تو بس تیری تمنا کا تمنائی ہے ان کا دیدار تقی کیسا قیامت ہوگا جب فقط انکے تصور میں یہ رعنائی ہے ©व@हिD️ #sad_shayari suresh gulia abhisri095 कथायति h m alam s माही मुन्तज़िर
#sad_shayari suresh gulia abhisri095 कथायति h m alam s माही मुन्तज़िर
read moreव@हिD️
White بعض لوگ ایسی سحر انگیز شخصیت کے مالک ہوتے ہیں کہ ان سے بات کر کے عجیب سی خوشی محسوس ہوتی ہے ان کے لفظوں میں ایسا جادو ہوتا ہے کہ دل بہل جاتا ہے ان سے بات کر کے ساری بوریت ختم ہوجاتی ہے ایسے لوگوں کا آپ کی زندگی میں آنا کسی معجزے سے کم نہیں ہوتا..... ©व@हिD️ #love_shayari Anudeep Mukesh Poonia h m alam s Sneha Mishra Aijaz.Malik
#love_shayari Anudeep Mukesh Poonia h m alam s Sneha Mishra Aijaz.Malik #Love
read more