Nojoto: Largest Storytelling Platform

New palas Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about palas from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, palas.

    LatestPopularVideo

Shaheen

aye Allah palastine ko azad karde 😭😭😭 #SAD

read more

Kalaam rahi

نظم
اہلِ مغرب کہتے رہے ہیں کہ بدلتی دنیا دیکھئے
ہم پلٹ کر کہہ رہے ہیں پہلے حالت رفہ دیکھئے
زنده جلا کر مار دینا وہ اپنی غلطی مانتے ہیں
دنیا والے کتنے بھولے ہیں قاتل کا بہانہ جلدی مانتے ہیں
دوہرا معیار ہے دنیا کا ظالم سے ہمدردی رکھتی ہے دنیا
مظلوم کے حق میں اکثر خاموش رہی ہے دنیا
دنیا گر اپنی غفلت سے جاگنے لگے تو چونک نہ جانا
رسم ادا کرنے مظلوم کے حق میں کچھ کہہ دیتی ہے دنیا
تاریخ پھر اپنے آپ کو دوہرا رہی ہے دنیا والوں
پہلے ہٹلر پہ آج فلسطین پر تماشہ دیکھتے خاموش بنی ہے دنیا
ویسے دنیا سے امید باندھی ہی کب تھی فلسطین نے
اِسی بہانے اقوامِ مسلم کی غیرت بھی دیکھ لی فسلطین نے
صدیوں سے مظالم کی داستاں رواں ہے
یہ کوئی دو چار دن کی بات نہیں
آگ نگھل لیتی ہے ساری بستی کو
آگ کی تو کوئی بھی ذات نہیں
اب بھی موقعہ ہے دنیا والوں اپنا حق ادا کرو
گر نہیں سو پھر روز جزا کے منتظر رہو
-کلام    راہی-

©Kalaam rahi #sad_shayari #RafahUnderAttack #rafah #poem #Shayari #Poetry #yqbaba #yqdidi #Life #palastine

Sajitha

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile