Find the Latest Status about joun from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, joun.
Ahmad
روح پیاسی کہاں سے آتی ہے یہ اداسی کہاں سے آتی ہے ہے وہ یک سر سپردگی تو بھلا بد حواسی کہاں سے آتی ہے ایک زندان بے دلی اور شام یہ صبا سی کہاں سے آتی ہے تو ہے پہلو میں پھر تری خوشبو ہو کے باسی کہاں سے آتی ہے جون ایلیاء . ©Ahmed Ali ##jaunelia #jauneliyaa #jounelia #jouneliya #jauneliyashayari #jauneliyapoetryassette
Ahmad
حاصل کن ہے یہ جہان خراب یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں جون ایلیاء❤️ ۔ ©Ahmed Ali #jaunelia #jauneliyaa #jounelia #jouneliya #jauneliyashayari #jauneliyapoetry #dusk
Sahar Mughal
کیا بتاؤں کہ سہہ رہا ہوں میں کرب خود اپنی بے وفائ کا کیا میں اس کو تیری تلاش کہوں؟ دل میں اک شوق ہے جدائ کا 💔 #poetry #jounelia #sadpoetry #obsessed #joun
Ahmad
برسی جون ایلیا 8 نومبر 2002 ۔ ©Ahmed Ali #jaunelia #jauneliyaa #jounelia #jouneliya #jauneliyashayari #jauneliyapoetry
Ahmad
جون غم کے ہجوم سے نکلے اور جنازہ بھی دھوم سے نکلے اور جنازے میں ہو یہ شورِ حزیں آج وہ مر گیا ، جو تھا ہی نہیں سید جون ایلیاء ۔ ©Ahmed Ali #jaunelia #jauneliyaa #jounelia #jouneliya #jauneliyashayari #jauneliyapoetry #Ray
Ahmad
سوچتا ہوں کہ بھلا عمر کا حاصل کیا تھا عمر بھر سانس لیے اور کوئی انبار نہیں جن دکانوں نے لگائے تھے نگہ میں بازار اب دکانوں کا یہ رونا ہے کہ بازار نہیں اب وہ حالت ہے کہ تھک کر میں جدا ہو جاؤں کوئی دلدار نہیں، کوئی دل آزار نہیں جون ایلیاء ۔ ©Ahmed Ali #jaunelia #jauneliyaa #jounelia #jouneliya #jauneliyashayari #jauneliyapoetry #alone