Find the Latest Status about aye mere baba jaan naat from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, aye mere baba jaan naat.
Qurban.Ali
*غم نہ کر تیرے لیے چراغ بن جاؤں گا,* *خود جل کر, تیری راہ میں روشنی کر جاؤں گا* *ڈر ہے کہ مجھ سے رسوائیاں نہ ملے تمہیں,* *ترک تعلق میں خود سے ہی کر جاؤں گا* *تیرے آنچل میں ہو پھول, خواہش ہے میری,* *اپنا دامن میں کانٹوں سے بھر جاؤں گا* *لاکھ بھلانے سے بھی نہ بھول سکو گی تم,* *میں پیار ہی تم سے اتنا کر جاؤں گا* *سنوارو اپنا نصیب تم خوشی سے "اے جان",* *میں اک برف پہ بنی تصویر, آخر مٹ جاؤں گا۔* ©Qurban Ali "Aye Jaan" #Joker