Nojoto: Largest Storytelling Platform

New 4361 rounded to the nearest 100 is Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about 4361 rounded to the nearest 100 is from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, 4361 rounded to the nearest 100 is.

    PopularLatestVideo

kiranmai Gantyada🤗😊

Nearest ones to the heart.. 😘😘

read more
"A good friend is a best  
medicine to cure your every pain"
@ kiranmai Gantyada Nearest ones to the heart.. 😘😘

Rao Sonu Yadav

Rounded Periot Butterfly #Photography

read more
 Rounded Periot Butterfly

Rohan Kagra

tnx to sandhya to be the 100. completing my 100 #nojotophoto

read more
 tnx to sandhya to be the 100. completing my 100

tarunsingh chouhan

#Nearest hearts first

read more
mute video

Chocolaty Mughal

100-% this is the reality of life #nojotophoto

read more
 100-%  this is the reality of life

Faiz.Noor

islam is the Best ...Religion 100% true . #Life_experience

read more
کیا آپ کو پتہ ہے؟؟؟؟
طلاق کے بعد عدت
بیوگی کے بعد عدت
خلع کے بعد عدت

عدت ایک اہم ترین ایشو ہے جسے قرآن نے بہت زیادہ اہمیت دی۔ لیکن کسی نے بھی مسلم کی درست لاجیکل راہنمائی نہیں کی۔۔ملکی قانون عدت پیریڈ 90 دن تصور کرتا ہے۔لیکن لاجیکلی یہ 4 ماہ دس دن ہیں۔

*💫مرد کا ڈی این اے (DNA)🔥* 
مرد کا ڈی این اے (DNA) عورت کے جسم میں 4 ماہ 10 دن تک موجود رہتا ھے

مسلم عورتوں کی عدت اور ڈی این اے (DNA) کی سائنسی تحقیق
DNA...
(Deoxyribo Nucleic Acid)

فلوریڈا کا ایک ڈاکٹر جیمز انسانی جسم کے ڈی این اے پر 1968ء میں ایک لیبارٹری میں کام کر رھا تھا وہ ایک کرسچن تھا اس کی بیوی سیاہ فام تھی اور ان کے تین بچے تھے۔

اس کے پڑوس میں ایک مسلم فیملی رہتی تھی ڈاکٹر جیمز کی بیوی کا مسلم گھرانے میں آنا جانا رہتا تھا مسلمان عورت کا مرد اسی دوران فوت ہو جاتا ھے اس لئے وہ عورت شوہر کے انتقال کے بعد عدت میں بیٹھ جاتی ھے۔

ڈاکٹر جیمز کی بیوی اپنے شوہر سے مسلمان عورت کی عدت کا ذکر اکثر گھر میں کرتی رہتی تھی کہ یہ کیسا مذہب ھے جو عورت کو 4 ماہ 10 دن تک گھر میں قید کر رکھے۔۔۔
ڈاکٹر جیمز کو سائنسی تحقیق کا شوق ہوا
اور اس نے مسلم عورتوں کی عدت کے دورانیے کی تحقیق اسلامی مطالعہ پر کی اور اس دوران ان کے جسم میں ڈی این اے پر ریسرچ شروع کئے۔ جوں جوں وہ تحقیق کرتا گیا اللہ پاک اس ڈاکٹر کے عقل کے پردے کھولتا گیا وہ اس نتیجے پر پہنچا کہ مسلم عورتیں دوسرے مذاہب کی عورتوں سے عدت کی وجہ سے بھی پاکباز رہتی ھیں۔ وجہ؟ 

یہ کہ ایک مرد کا ڈی این اے عورت کے جسم میں 4 ماہ 10 دن تک موجود رہتا ھے
جب عورت کا شوہر فوت ہو جائے یا عورت کو طلاق ہو جائے تو اسلام نے عورت پر 4 ماہ 10 دن عدت اس لئے لازمی قرار دیا ھے تاکہ جب بیوہ یا مطلقہ عورت دوسری شادی کرے تو اس کے جسم میں پہلے شوہر کے ڈی این اے کا وجود باقی نہ رہے۔

جو مطلقہ یا بیوہ عورت 4 ماہ 10 دن کی عدت کے اندر دوسرے مرد سے شادی کر لیتی ھے وہ پاکباز نہیں ھوتی، کیونکہ اس کے جسم میں پہلے شوہر کا ڈی این اے موجود ہوتا ھے۔ جو کہ عدت کے اندر شادی کرنے والی مطلقہ یا بیوہ عورت کے دوسرے شوہر سے پیدا ہونے والی اولاد میں ٹرانسفر ھو جاتا ھے جس کی اسلام میں انتہائی ممانعت بیان کی گئی ھے۔

یہ ریسرچ کرتے کرتے ڈاکٹر جیمز نے اپنی بیوی اور تینوں بچوں کے ڈی این اے سیمپل اپنی لیب میں چیک کیے تو اسکی بیوی کے جسم میں 4 مختلف لوگوں کے سیمپل پائے گئے اور ان کے بچوں میں سے سوائے ایک بیٹا کے باقی دو بچوں میں ڈاکٹر جیمز کے علاوہ دو اور لوگوں کے ڈی این اے سیمپل نکل آئے۔

ڈاکٹر جیمز نے اپنے ایک بیٹا جس میں فقط ڈاکٹر اور اسکی بیوی کا ڈی این پایا گیا تھا اسکو اپنے پاس رکھا اور بیوی کے ساتھ دو بچوں کو چھوڑ کر مسلمان ھو گیا۔
اور کینیڈا جا کر ایک مسلم عورت سے شادی کر لی۔ ڈاکٹر جیمز عیسائی مذہب چھوڑ کر اسلام کے دائرہ میں داخل ہو گیا اور اپنا نام ڈاکٹر جون رکھ لیا

اس نے اپنی اس ریسرچ کو کینیڈا کے  ایک اخبار میں اپنی رپورٹوں کے ساتھ شائع کروایا تو ڈاکٹر جون کے حلقہ احباب میں سے کافی سارے لوگوں نے اسلام قبول کر لیا۔
یورپ میں ڈی این اے پر سائنسی تحقیق 1960ء کے عشرے میں شروع کی گئی تھی جبکہ مذہب اسلام میں صدیوں پہلے عدت کی بنا پر انسانی ڈی این اے کی طرف اشارہ دیا گیا ھے.منقول

نا چیز سگ اعلیٰ حضرت ۔ *اکمل رضا واسطی*

©Faiz.Noor islam is the Best ...Religion 
100% true .

Jenny

my nearest frd #suspense #કવિતા

read more
mute video

Mathan kumar G

#Dearest #Dear #Nearest life

read more
Dearest are not nearest. #dearest #dear #nearest #life

Ancilen

Beauty of nearest person.

read more
The beauty of flowers
is like to know a new onece .

©Ancilen Beauty of nearest person.

shailley singh

Often we aren't able to see nearest people. #Support #yqbaba

read more
I am standing like a rock just behind you but you won't get that untill you need one to cling to. Often we aren't able to see nearest people.
#support #yqbaba
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile