Find the Latest Status about shujaat bukhari from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, shujaat bukhari.
Guddu Alam
آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ مسلمان کو گالی دینے سے آدمی فاسق ہو جاتا ہے اور مسلمان سے لڑنا کفر ہے ۔ sahih Bukhari Sharif Hadith number 48 ©Guddu Alam sahih Bukhari Sharif Hadith number 48
Guddu Alam
White ایک دفعہ رسول کریم ﷺ ایک انصاری شخص کے پاس سے گزرے اس حال میں کہ وہ اپنے ایک بھائی سے کہہ رہے تھے کہ تم اتنی شرم کیوں کرتے ہو ۔ آپ نے اس انصاری سے فرمایا کہ اس کو اس کے حال پر رہنے دو کیونکہ حیاء بھی ایمان ہی کا ایک حصہ ہے ۔ sahih Bukhari hadith 24 ©Guddu Alam #City sahih Bukhari Sharif Hadith number 24
Guddu Alam
White رسول اللہ ﷺ نے فرمایا وہ وقت قریب ہے جب مسلمان کا ( سب سے ) عمدہ مال ( اس کی ) بکریاں ہوں گی ) ۔ جن کے پیچھے وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور برساتی وادیوں میں اپنے دین کو بچانے کے لیے بھاگ جائے گا ۔ ©Guddu Alam #Road sahih Bukhari