Find the Latest Status about haya harareet from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, haya harareet.
Shahzain alwi
عورت کا سب سے بڑا شرنگار اسکی "حیا' اور "پاکیزگی' ہوتی ہے جس عورت کا دامن حیا سے خالی ہو دنیاں کا کوٸ بھی شرنگار اسے حیادار عورت سے حسین نہیں بنا سکتی ، حیا ہوگا تبھی تو با پردہ ہوگی، حیا ہوگا تبھی تو بے حیاٸ سے بچوگی، حیا ہوگا تبھی تو بے حدا لوگوں کو انکار کرنے کی جرّت ہوگی، حیا ہوگا تبھی تو خدا کا قرب حاصل ہوگا ، حیا ہوگا تبھی تو جنّت کی وارث ہوگی !! عبدالعظیم 📝 ©Shahzain alwi #Apocalypse haya