Find the Latest Status about buddhu sa mann hai pagalworld from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, buddhu sa mann hai pagalworld.
Raees Mann Tilhari
جب اسکی یادوں کے شانِ لگتے ہیں ۔ تب جا کر کچھ ہوش ٹھکانے لگتے ہیں۔ اسکی اک تصویر لگا کر کمرے میں۔ درد بھرے ہم شعر سنانے لگتے ہیں ۔ باز کہاں اتے ہیں ہم جیسے عاشق۔ ٹوٹے دل کو پھر جڑوانے لگتے ہیں۔ سن میرے احوال میری رودادِ غم پتھر بھی آنسو چھلکانے لگتے ہیں ۔ نفرت کی دیوار اٹھانے والے لوگ مجھکو تو پاگل دیوانے لگتے ہیں ۔ تنہائی میں ہم گھر کی دیواروں کو اپنے من کا حال بتانے لگتے ہیں۔ رئیس" من "تلہری ©Raees Mann Tilhari #Mann tilhari
#Mann tilhari
read moreRadha Kumari
Unsplash हाय ".....कितने वक्त का पहरा लगा आज फिर ये दिन है सजा कई मिन्नतों के बाद किताबों का झुंड है दिखा ....." ...... ©Radha Kumari #Book #12_Dec_24 #Mann