Find the Latest Status about ehtram in urdu means from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, ehtram in urdu means.
Rameshkumar Mehra Mehra
what each kiss means....... kiss on the forehead.... we're cute together..... kiss 💋 on the check.... we're friends......... kiss 💋 on the hand.... 1 adorable you...... kiss 💋 on the nack... i want you now... kiss 💋 on the shoulder.... you're perfect..... kiss 💋 on the lips... i love ❤️ you.... ©Rameshkumar Mehra Mehra what each kiss 💋 means...
جعفر رضوی
منظر فضائے دہر میں سارا علیؑ کا ہے جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علیؑ کا ہے دنیائے آشتی کی پھبن مجتبی حسؑن لختِ جگر نبی کا تو پیارا علیؑ کا ہے ہستی کی آب و تاب حسین آسماں جناب زھرا کا لال راج دلارا علیؑ کا ہے مرحب دو نیم ہے سر مقتل پڑا ہوا اُٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علیؑ کا ہے کُل کا جمال جزو کے چہرے سے ہے عیاں گھوڑے پہ ہیں حسیؑن نظارا علیؑ کا ہے تم دخل دے رہے ہو عقیدت کے باب میں دیکھو مُعاملہ یہ ہمارا علیؑ کا ہے ہم فقر مست چاہنے والے علیؑ کے ہیں دل پر ہمارے صرف اجارا علیؑ کا ہے تو کیا ہے اور کیا ہے تِرے علم کی بساط تجھ پر کرم نصیر یہ سارا علیؑ کا ہے ©جعفر رضوی #urdu
جعفر رضوی
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے منیر نیازی ©جعفر رضوی #urdu
جعفر رضوی
ایسا نہیں کہ زندگی ہی مختصر ملی جینا شروع ہم نے بھی کچھ دیر سے کیا راجیش ریڈی ©جعفر رضوی #urdu
جعفر رضوی
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے فیض احمد فیض ©جعفر رضوی #urdu
جعفر رضوی
حیات درد ہوئی جا رہی ہے کیا ہوگا اب اس نظر کی دعائیں بھی مستجاب نہیں فراق گورکھپوری ©جعفر رضوی #urdu