Find the Latest Status about shayari of islam from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, shayari of islam.
MB Bilal
Unsplash i play with you sexxy boy here ©MB Bilal #lovelife hindi shayari Islam
#lovelife hindi shayari Islam
read moreShahbaaz Shaikh
White ٹھیک دو سال پہلے آج ہی کے دن خدا نے مجھے ایک ایسا نایاب تحفہ عطا کیا تھا کی جسکے میں ہرگز لائق نہیں تھا۔ اپنی زندگی مجھ جیسے کمزرف کے نام کر دینے کے لیے میں تمہارا احسان مند ہوں۔ ان دو سالوں میں یقیناً میں نے کئی بار تمہیں تکلیف پہنچائی ہوگی، اسکے لیے میں معاضرتک چاہتا ہوں اور تمہارے صبر کے لیے شکرگزار ہوں۔ میں جانتا ہوں کی میں مثالی شوہر نہیں ہوں، لیکن یقین جانو میں نے بننے کی کوشش کی ہے۔ میری مثال اس فقیر سی ہے جیسے ریاست مل گئی ہو۔ میں تمہارے لیے اپنے رب کا شکرگزار ہوں۔ خدا سے دعا ہے کہ ایک دوسرے کے لئے ہماری محبت ہمیشہ بڑھتی رہے ۔ میری شریک حیات کو شادی کی دوسرے سالگرہ مبارک ہو۔ ©Shahbaaz Shaikh #love_shayari Islam shayari love
#love_shayari Islam shayari love
read more