Find the Latest Status about ek umar gawa di from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, ek umar gawa di.
Hammad Shaikh
عمر گذار دی ہم نے انکی راہ تکتے تکتے وہ آئے نہ پھر بیٹھے ہم راہ تکتے تکتے دیکھا گیا ہمیں بھی شب غم انتظار میں ہوگئ سحر تصور میں راہ تکتے تکتے بارشوں کا موسم ہے تمھاری کمی ہے چلیں گئ بھاریں تمھاری راہ تکتے تکتے اب آئے ہو تو کیا، بھلا کیوں آئے ہو؟ وہ تو گذر گئے تمھاری راہ تکتے تکتے دفنائے گئے ہم انہی کے شہر میں پاشؔا مٹی بھی سوکھ گئ تمھاری راہ تکتے تکتے Umar Guzar Di🖤