Find the Latest Status about pakistani love story from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, pakistani love story.
Rimsha Shah
میرے دل میں جب کوئی ملال ہوتا ہے تم کیا جانو میرا کیسا حال ہوتا ہے میری ہر سوچ میں تم ہوتے ہو مجھے فقط صرف تمہارا ہی خیال ہوتا ہے اجنبی ہو کے بھی اپنے سے لگتےہو کیا محبت میں ایسا بھی کمال ہوتا ہے یہ دل کے سودے بھی عجیب ہوتے ہیں ان کے آگے تو شاہ بھی کنگال ہوتا ہے میںجب بھی کوئی تصویر بناتا ہوں میرے تصور میں تمہاراجمال ہوتا ہے تیرا درد سنبھال کے رکھیں گے ایسے جیسےغریب کی گٹھڑی میں لعل ہوتا ہے ©Rimsha Shah #story#poetry#viral#pakistani #Books
Innocent Fozi
”میری آنکھوں میں ساون کی جھڑی رھتی ھے“ ”جیسے کوی کشتی دریا میں کھڑی رھتی ھے“ ”دیکھ تیری یاد میں کتنا مدھوش ھوں میں" ”دنیا کو میری اور مجھے تیری پڑی رھتی ھے #Pakistani #love #Poetry