Find the Latest Status about jaun elia love life from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, jaun elia love life.
Mukhtar Ibrahim
اجنبی شام دھند چھائی ہوئی ہے جھیلوں پر اُڑ رہے ہیں پرند ٹیلوں پر سب کا رخ ہے نشیمنوں کی طرف بستیوں کی طرف، بنوں کی طرف اپنے گلوں کو لے کے چروا ہے سرحدی بستیوں میں جا پہنچے دل ناکام! میں کہاں جاؤں؟ اجنبی شام! میں کہاں جاؤں؟ jaun elia
Kamran Yousaf
اس کی امید نازکا ہم سے یہ مان تھا کی اب عمر گزار دیجئے عمر گزار دی گئی جون اہلیہ Jaun Elia