Find the Latest Status about mamlay dil ke novel from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, mamlay dil ke novel.
aisha
White میں نے " محبت " کو بڑی فرصت سے اور تفصیل سے سوچا ، سمجها ، پرکها ، جانچا ، ناپا ، تولہ ، کریدا ، کھنگالا گہرائی میں جاکے محسوس کیا تو یہ جانا کہ محبت صرف بھروسے پر کهڑی یقین کی اونچی سی دیوار پر بنا ایک چھوٹا سا پنجرہ هے جس میں قید پنچھی دائیں نہ بائیں ، دیکھتا ھے آگے نہ پیچھے ، دیکھتا ھے یہاں نہ وہاں ، دیکهتا هے صرف اورصرف اپنے محبوب کی مخلصی اور محبت کا محتاج رہتا ہے ©aisha dil ke gam
dil ke gam #SAD
read moreSarah
White Romantic Novel you should read: "The Fine Print"... ♥️ ©Sarah Jaan #GoodMorning #Novel