Find the Latest Status about 10 lines on bahadur shah zafar from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, 10 lines on bahadur shah zafar.
Rj Ahmad
جو ساتھ رہتا ہے کِسی حَد تک پریشان بھی کرتا ہے، نہیں...؟؟ پہلے پہل نہیں، لیکن رفتہ رفتہ پریشان کرنے لگتا ہے، اور حتیٰ کہ مُمانعت بھی ایجاد کرتا ہے، اور پِھر پِھیکی سی مُسکراہٹ کے ساتھ کہتا ہے...!! اور یہی عِشق کی خصوصیت ہے...!! لیکن میں اِس میں چُھپے کَنایے کو نہیں سمجھ پاتا...🙂🖤 ©Rj Ahmad #lines