Find the Best murreesnowfall Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about 100 mur to usd, hai oi mur bukute, the life and opinions of the tomcat murr, hotel one murree, kot mur maa,
Abubakr Hanif
قبر میں لاش پر مٹی ڈالی جاتی ہے تو لاش کو خبر نہیں ہوتی۔ سوچ رہا ہوں مَری میں پھنسی گاڑیوں کے اندر لوگوں پر کیا گزری ہوگی جب آسمان مُٹھی بھر بھر برف اُن کی برفانی قبروں پر ان کے جیتے جی ہی ڈال رہا تھا ایک گاڑی میں تو میاں بیوی اور چار چھوٹی چھوٹی بیٹیاں تھیں۔ برف دکھانے لے گئے تھے بچوں کو ! 🥺 #murreesnowfall ©Abubakr Hanif قبر میں لاش پر مٹی ڈالی جاتی ہے تو لاش کو خبر نہیں ہوتی۔ سوچ رہا ہوں مَری میں پھنسی گاڑیوں کے اندر لوگوں پر کیا گزری ہوگی جب آسمان مُٹھی بھر بھر برف اُن کی برفانی قبروں پر ان کے جیتے جی ہی ڈال رہا تھا ایک گاڑی میں تو میاں بیوی اور چار چھوٹی چھوٹی بیٹیاں تھیں۔ برف دکھانے لے گئے تھے بچوں کو ! 🥺 #murreesnowfall
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited
Follow us on social media:
For Best Experience, Download Nojoto