Find the Best گناہ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
mohiuddin khaak
کس کو پتا ہیں کس کے کتنے تھے گناہ کچھ سچ میں تھے کچھ متھے منڈے تھے گناہ ©mohiuddin khaak #گناہ #gunah #crime #Jurm #Nojoto #Hindi #urdu #crimestory
Zara Ansari
دعا یا اللہ! ہمارے گناہوں کو معاف کر اور ہم پہ جو مصیبت طاری ہویٔ ہے اسے دور کر۔ آمین ثم آمین۔ دعا پر آمین ضرور کہیں۔ #دعا #خدا #معافی #گناہ
#دعا #خدا #معافی #گناہ
read moreZafar, PaPu
ہم نے تو گناہ کیے، ہمیں جہنم ملی جہنم نے کونسا گناہ کیا، جسے ہم ملے #Gunnah
Kaxif Jalal Qureshi
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ معذرت کے ساتھ🙏🙏🙏🙏🙏 تمام احباب سے گزارش ہے کہ براہ مہربانی اخلاق سے گری ہوٸ videos مت post کیا کریں۔ جو جو ممبر اس video کو دیکھے گا اس کا گناہ آپ کے حصے میں ہی جمع ہوتا رہے گا۔ اس کے علاوہ گروپ میں بچے بھی ہیں اور غیر شادی شدہ افراد بھی ۔۔۔۔۔۔۔😝😝😝😝😝😝😝😝 ایسی videos سے ان کے ذہنوں پہ منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ۔۔۔جس کا گناہ بھی آپ کے حصے میں آۓ گا۔ کسی بھاٸ کو برا لگا ہو تو معذرت ۔🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 ایڈمن۔۔۔۔۔میاں نوید vJ
Malik Shayyan
A Glance عقل کی کروڑ دلیلیں اللہ سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کرا سکتیں لیکن ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کراسکتا ہے. 😘
😘
read moreShahzad Ufaq
سرمہ محبت دا پاکے گناہ کیتم دل تٸیں نال وٹا کے گناہ کیتم راہسی افسوس اہہہ عمر ساری افق سجن بنڑا کے گناہ کیتم شاعر شہزادافق سرمہ محبت دا پا کے
سرمہ محبت دا پا کے
read moreukwrites96
گناہ پر جو نادم ہوا انسان کہلایا گناہ پر جو اترایا شیطان کہلایا عمر خان عمر* gunah per jo nadim hoa insaan kehlaya gunah per jo atraya shetan kehlaya #nojotourdu #nojotohindi #urdupoetry
gunah per jo nadim hoa insaan kehlaya gunah per jo atraya shetan kehlaya #nojotourdu #nojotohindi #urdupoetry
read more