Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کھو Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کھو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 22 Followers
  • 21 Stories

Rai Naeem Ahmad Kharal

#محبتوں کے ہیں داغ دل پر لہو سے اپنے وہ دھو رہے ہیں #اداسیوں کا لباس پہنا غموں کی مالا پرو رہے ہیں کہاں محبت کے #گل کھلیں گے جو بیج #نفرت کے بو رہے ہیں جنھیں تھا خود #قوم کو جگانا ضمیر ان کے بھی سو رہے ہیں #کھو #جنوں

read more

Shaikh Shaikh

#کھو بیٹھے #nojotophoto

read more
 #کھو بیٹھے

سرکش

#سینے سے لگو ہنس کے رھے یاد یہ لمحہ, #کھو کر ہمیں رونے کو تو اِک عُمر پڑی ھے...!! Family #teriyaad #tearsoflove #NojotoFamily #nojotophoto

read more
 #سینے سے لگو ہنس کے رھے یاد یہ لمحہ,
#کھو کر ہمیں رونے کو تو اِک عُمر پڑی ھے...!!
#NojotoFamily #TeriYaad #TearsOfLove

Anam Rehman

#Shayari

read more
InternationalDayOfPeace وہ منزلیں بھی کھو گئیں وہ راستے کھو گئے
جو آشنا سے لوگ تھے وہ اجنبی سے ھو گئے
نہ چاند تھا نہ چاندنی
عجیب تھی وہ زندگی چراغ تھے کہ بجھ گئے نصیب تھے کہ سو گئے
یہ پوچھتے ہیں راستے کہ رکے ہو کس کے واسطے
چلو کہ تم بھی اب چلو کہ 
وہ مہرباں بھی اب کھو گءے

hamza taimoor

محبت الفردوس

read more
" محبت الفردوس "

دراصل,جب تک ہم کھو دینے کا دکھ نہیں سہہ لیتے ہیں...خود پہ مر جانے والے کی قدر ای نہیں کرتے ..
بے پروائی کے گارے سے  انا کی دیوار کھڑی کرتے ہیں اور منڈیر پہ بیٹھ کر جھلّی محبت کا تماشہ دیکھتے ہیں بس..
اسے بلکتے ہوئے ,کُرلاتے  ہوئے دیکھ رہے ہوتے ہیں مگر 
انا کی تیز روشنی سے آنکھیں اتنی چندھیا جاتی ہیں کہ وہ دیوانہ, محبتی, مدھم ہوتے ہوئے عکس کی مانند اسی آنکھ میں کہیں کھو جاتا ہے..مر کھپ جاتا ہے... اللہ صاحب اسے" محبت الفردوس" میں جگہ عطا فرمائیں.. آمین 😭

تحریر≈≈  ...........................تیمور مرزا ✍️😐. محبت الفردوس

MD ZAHID

read more
ایک موسم ہے تری یاد کا کھو جانے دے
دھوپ کے پاؤں تھکے ہیں ذرا سو جانے ے

ترکِ الفت سے کیا میں نے سفر کا آغاز
راستے دشت میں کھو جائیں تو کھو جانے دے

جھیل میں عکس وہی ہے جو نظر آتا ہے
آنکھ پُر نم ہو سرِ بزم تو ہو جانے دے

شام لے آئ ہے پھر شہر کے کوچوں سے پرے
دل کی ویرانیاں وحشت میں سمو جانے دے

دور اندیش ہے دیوانگی دل کی جانم
نام رسوا ہو ترے ساتھ تو ہو جانے دے

رات نے ہجر کی تمہید لکھی ہے دل پر
چہرہءخواب کو اشکوں میں ڈبو انےدے
MD ZAHID ZAMIR

hghanchi11 hghanchi11

#طنز

read more
میں انتہا درجے کا  pOssessive تھا  کوئی میری چیز کو بغیر اجازت کے ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا تھا لینا تو دور کی بات اگر کوئی میری چیز لے لیتا تو لڑ جھگڑ کر واپس لے لیتا  تھا  اور اب کوئی ان چیزوں کو لے جائے تو بیٹھ کر دیکھتا  رہتا  ہوں ہاں ایک اس انسان کو کھو دینے کے بعد مجھے کسی اور چیز سے کوئی غرض ہی نہیں ہاں میں نے اسے کھو دیا جسے  کبھی پایا ہی نہیں تھا اسکو کھونے کے بعد بس اتنا سا بدل گیا  میں نے زندگی میں cOmprOmise کرنا سیکھ لیا میں نے اب سمجھ لیا کسی کو اپنا کہہ دینے سے کوئی اپنا نہیں ہو جاتا۔۔۔

دل کو ہزار چیخنے چلانے دیجیے
جو آپکا نہیں ہے اس جانے دیجیے
💔

Aqib Ameer

میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر ،
جُدا رہوں گا تو کیا کروں گا؟
یہ ٹھِیک کَہتے ہو بے وفا ہُوں ،
وَفا کروں گا ، تو کیا کروں گا؟
بس اَیک تُو ہی تو رہ گَیا ہے ،
جہاں سارا تو کھو چکا ہُوں
تُجھے بھی اپنی اَنا میں آ کر ،
خفا کرُوں گا ، تو کیا کروں گا؟
ہزار سجدے تو کر چُکا ہُوں ،
قَضا تُمہاری محبتوں میں
مَیں اَب دِکھاوے کا کوئی سَجدہ 
اَدا کَرُوں گا ، تو کیا کروں گا؟
بغیر پانی بھی کوئی مَچھلی
بھلا کبھی رہ سَکی ہے زندہ؟
مَیں تُجھ کو کھو کر ، کِسی کا ہو کر
بتا کروں گا ، تو کیا کروں گا؟ #NafratonKaJahan

Syed Kashif Nawaz

اپنا نشاں کھو بیٹھے۔۔ 2/2 Poem written in 2001. #شاعری

read more
دشمن ہوا زمانہ، حلقہِ دوستاں کھو بیٹھے
بس یاد رہیں گلیاں انکی اپنا مکاں کھوبیٹھے

طوفانِ باد و باراں میں ہم آشیاں کھو بیٹھے
کھویا تمہیں ایسے کہ اپنا نشاں کھو بیٹھے

2/2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیّد کاشف نواز اپنا نشاں کھو بیٹھے۔۔ 2/2
Poem written in 2001.

Syed Kashif Nawaz

اپنا نشاں کھو بیٹھے۔۔ 1/2 Poem written in 2001 #شاعری

read more
کھویا تمہیں ایسے کہ اپنا نشاں کھو بیٹھے
ناپاسکے منزلیں اور  کارواں کھو بیٹھے

عجب سانحہ، ہے سب کچھ اور سارا جہاں کھوبیٹھے
قدموں سے زمیں سرکی، سر سے آسماں کھو بیٹھے

ہویے افشا راز سب اور رازداں کھو بیٹھے
صحرا میں ہیں کھڑے اور گلستاں کھو بیٹھے
1/2۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیّد کاشف نواز اپنا نشاں کھو بیٹھے۔۔ 1/2
Poem written in 2001
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile