ایسا نشہ ہے کہ تحلیل نہیں ہو سکتا❤❤
تو وہ موضوع ہے جو تبدیل نہیں ہو سکتا
read more
خود کی تلاش...😭
وقت گزر رہا ہے دن و رات بدل رہا ہے...😢
read more
Salahudin khan
خود کو بدلو سب کچھ ہے بدلا میرے اندر چھپی تی برائی نکلی تو سب کچھ ہے بدلا
read more
Rizwan_VeeR
ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیں
پرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیں
قفس کو توڑنے کی جستجو میں گزری ہے
وہ بیتی گھڑیاں مگر کب رہائی دیتی ہیں
نکل تو سکتا ہوں اسکی گلی سے میں لیکن
وہاں سے آگے نہ راہیں سجھائی دیتی ہیں #Rizwan_VeeR