Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best نہیں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best نہیں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutرجب ایودیک 5, 2018 اردو کلینڈر, اردو کلینڈر 2017, لیگ 1 اردن, 'نقش سلیمانی اردو पीडीऍफ़',

  • 1997 Followers
  • 3717 Stories

Haroon Qasid

#نہیں #اب #بات #ہوتی #ہے

read more
بہت نز دیک ہے پھر بھی نہیں  اب بات ہو تی ہے
ستم   یہ   ہے  کہ   اب بھی  ظاہراً   وہ   ساتھ  ہوتی ہے  
⁦⁩⁦ہارون رشید قاصر⁦✍🏻⁩ #نہیں #اب #بات #ہوتی #ہے

Danial khan Rajpoot

#کھونے #کا #ڈر #ہی #نہیں #تھا۔۔۔

read more

Nabeel

#Ahmad #faraz #Poetry #جس #روز #سے #بکھرا #ہوں #سمٹ #کر #نہیں #دیکھا# خود کی تلاش...😭 HaReem FatiMa حسیب الرحمان دلکش sheezu لبنیٰ نورین

read more

Ak creations

read more
بہت  گہری  تھی  رات  مگر   ہم  سوۓ  نہیں
درد بھی بہت تھا  دل میں مگر ہم روۓ نہیں
کوئ  نہیں  ہمارا  جو   پوچھے  ہم  سے  بھی
جاگ رہے ہو کس لیـے اور کس لیـے سوۓ نہیں

ifraz Ashiq🙂

read more
Love your life because  کوئی اور نہیں 
میں خود وجہ ہوں
اپنے اس حال کی
مجھے خوش رہنا ہی نہیں تو
کیا فائدہ ان نصیحتوں کا
مجھے کسی سے گلہ نہیں
آپ سب نیک . سب حاجی. سب معصوم...
مجھے آئینہ میں خود کو دیکھ کے خوف آتا ہے....
🌹🌹.

SRK Brothers

ایسا نہیں کہ ہم کو محبت نہیں رہی

read more

ifraz Ashiq🙂

read more
جن کے دل 
حساس ہوتے ہیں نا 
اُن کے آنسو 
کبھی بھی 
ضبط کے ہاتھ نہیں آتے
وہ ہمیشہ 
برداشت کی حد توڑ کے 
آنکھوں کی دہلیزیں پار کر جاتے ہیں 
جانتے ہو دل حساس کیوں ہوتے ہیں 
کیونکہ وہ ٹوٹ پھوٹ جانے کے بعد 
اپنی طاقت کھو چکے ہوتے ہیں 
پھر بات بے بات 
بھر آتی ہیں آنکھیں 
پھر عام لوگوں کی طرح 
مزاق ، طنز اور تکراریں نہیں سہی جاتی
🌹🌹

Kamran Yousaf

#Love

read more
خاموشیاں بول دیتی ہے جن کی باتیں نہیں ہوتی.....

عشق وہ بھی کرتے ہیں جس کی ملاقاتیں نہیں ہوتی... #love

Hania quote

#haniairmiya nojoto #nojotourdu

read more
بھول کر اسے آگے بڑھنا ناممکن نہیں تھا مگر
یہ اور بات ہے کوشش میں نے کی ہی نہیں #haniairmiya #nojoto #nojotourdu

Arshad Jamali

read more
لڑکی پھنسانے کی نہیں بسانے کی ہمت  پیدا کرو اِس طرح سے جو تمہارے گھر میں ہے
وہ بسائی جاۓ گی پھنسائی نہیں
کیوں کہ مکافات عمل ایک کڑوا سچ ہے 🌹
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile