ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیں
پرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیں
قفس کو توڑنے کی جستجو میں گزری ہے
وہ بیتی گھڑیاں مگر کب رہائی دیتی ہیں
نکل تو سکتا ہوں اسکی گلی سے میں لیکن
وہاں سے آگے نہ راہیں سجھائی دیتی ہیں #Rizwan_VeeR
read more
Saim Mehar
اب میری کوٸی زندگی ہی نہیں
اب بھی تم میری زندگی ہو کیا ؟ #Shayari
read more
Sandesh saahir
وہ خواب جو ہم ادھورے پائیں گے
تیری چوکھٹ سے نکلے تو کونسے دروازے پائیں گے
ایک عمر حوس نکالنے میں گذری
اب کون سے گلدستے پائیں گے
ہم نے شہر کے لوگوں سے دوستی کر لی ہے
یعنی اب ہم کپڑے اچھے پائیں گے