Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best phophokadamad Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best phophokadamad Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about happy birthday phopho, happy pho, pho king champa gali, sayari pho o, pho han,

  • 2 Followers
  • 61 Stories

phupho kii betii

مقدّر مہلت دے تو یہ قصہ لکھوں گی
خود کو آپ کا اور آپ کو اپنا حصّہ لکھوں گی

پہلے تو غلطی کا مطلب سمجھاوں گی
پھر بے وفائی کو گناہ کبیرہ لکھوں گی

جہاں بات ہوگی پاکیزہ جذبوں کی وہاں
محبت کو پردہ عشق کو سجدہ لکھوں گی

جن آنکھوں سے دیکھتے ہیں آپ مجھ کو
ان آنکھوں کے حسن پہ قصیدہ لکھوں گی

کوئی مجھ سے پوچھے تعارف آپ کا تو
آپ کو خدا سے ملاقات کا وسیلہ لکھوں گی #phophokadamad

Phophokadamad

درویشی آنکھیں _ اُس کی

مُرید ......کر گئیں مجھ کو..!!! #phophokadamad

Phophokadamad

محبت نہیں رہی زمانے میں 
اب لو گ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں #phophokadamad

Phophokadamad

یہ کوئی طنز تو نہیں ،لیکن !! 
تو نے مرنا تھا ،مر گیا اے دوست ؟؟ #phophokadamad

Phophokadamad

ارے یہ صرف بہانہ ہے بات کرنے کا
مری مجال کہ جھگڑا کروں جناب کے ساتھ #phophokadamad

Phophokadamad

‏طرح طرح کے اُٹھیں گے سوال پانی میں
‏تُو میری مان یہ نیکی نہ ڈال پانی میں #phophokadamad

Phophokadamad

راس آیا نہ تمہیں ____میرا میسر ہونا 
اب یہ خواہش ہے تجھے ہجر کا تحفہ دے دوں. #phophokadamad

Phophokadamad

تمہیں یاد ہے پہلا وعدہ 
چند برس بچے نا ہونے دیں گے #phophokadamad

Phophokadamad

‏ﻋﺸﻖ ﭘﯿﺘﺎ'ﻋﺸﻖ ﺍِﯼ ﻛﻬﺎﺩﺍ
‏ﺗﮯ ﻫﻮﯾﺎ ﻛﻤﻼ'ﺟﻬﻼ ﺗﻮﮞ....
‏
‏سایئاں'ﺳﺎﺭﯼ ﺩُﻧﯿﺎ ﭼﮭَﮉ ﮔﺌﯽ
‏ﺗﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﻩ ﮔﯿﺎ 'ﻛَﻼ' ﺗُﻮﮞ.... #phophokadamad

Phophokadamad

اک ماں خدا نہیں ہوتی۔۔
ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی۔۔

#MothersDay #phophokadamad
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile