Find the Best گلزار Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about گلزار meaning in english, گلزار Ú©ÛŒ شاعری, گلزار دبستان Ú©ÛŒ شرØ, گلزار کا معنی, گلزار نسیم pdf,
Balbeer Singh
زندگی ہر گز "گلزار" نہیں بس اسے "گلزار" بنانا پڑتا ہے۔ بلبیر سنگھ
بلبیر سنگھ #خیال
read moreHrfizad 786
وہ خط کے پرزے اڑا رہا تھا ہواؤں کا رخ دکھا رہا تھا بتاؤں کیسے وہ بہتا دریا جب آ رہا تھا تو جا رہا تھا کچھ اور بھی ہو گیا نمایاں میں اپنا لکھا مٹا رہا تھا دھواں دھواں ہو گئی تھیں آنکھیں چراغ کو جب بجھا رہا تھا منڈیر سے جھک کے چاند کل بھی پڑوسیوں کو جگا رہا تھا اسی کا ایماں بدل گیا ہے کبھی جو میرا خدا رہا تھا وہ ایک دن ایک اجنبی کو مری کہانی سنا رہا تھا وہ عمر کم کر رہا تھا میری میں سال اپنے بڑھا رہا تھا خدا کی شاید رضا ہو اس میں تمہارا جو فیصلہ رہا تھا #گلزار
Khalil Rehman
کتابیں جھانکتی ہیں گلزار 📖📖📖📖📖 کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سےبڑی حسرت سے تکتی ہیں مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیں جو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی تھیں، اب اکثر گزر جاتی ہیں کمپیوٹر کے پردوں پر #اردو #اردوشاعری
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited