Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best AimanZehra Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best AimanZehra Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about aiman meaning in hindi, aiman khan and minal khan, muneeb butt and aiman khan, aiman name meaning in urdu, muneeb and aiman dramas,

  • 1 Followers
  • 1 Stories
    PopularLatestVideo

Malik Rumi

#AimanZehra

read more
ایمن جانی
تمہارا قاتل
کویئ ایک شخص نہیں ہے
ہم سب تیرے قاتل ہیں
ہم سب نے مل کر'
تمہارا قتل انجام دیا
اور پھر چالاکی سے... حیوانیت نام دیا

ایمن جانی
بے شک تمہاری سانسیں'
              چلتی ہوں گی
پر ایک ننھی سی جان'
اپنے کاندھوں پہ' کتنا بوجھ اٹھایےگی!
کس کس کو بتلایےگی'
اس پر جو ظلم ہوے' اس پر جو قہر برسے

ایمن جانی
یہ معاشرے کی ذلّت' 
تمہیں زندگی بھر اٹھانی ہے
یہ دنیا تمہیں گاہے گاہے ستایےگی
ہر طرف تمہیں '
درندوں کے عکس دکھایےگی
لہو رلایےگی!

ایمن جانی
یہ سماج تمہیں جینے نہیں دے گا
تمہیں یہ آشفتہ لوگ'
بیمار بنا دینگے
تمہیں تمہاری ہی نظروں سے'
گرا دینگے!
تمہیں نڈھال بنا دینگے!

ایمن جانی
خوف آتا ہے مجھے سوچ کر
اس درندے نے  جب تمیہں
                  نوچا ہوگا
اپنے پنجوں تلے
                 دبوچا ہوگا
تم معصوم سی جان نے
                 کیا کیا سوچا ہوگا!

ایمن جانی
ایسی وحشت کی'
کویئ معافی ' کویئ تلافی نہیں
ترے قتل پر'
ہم سب شرمندہ ہیں'
میں شرمندہ ہوں
پر یہ کافی نہیں!

ملک رومی #AimanZehra


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile