Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best baba😥😥😥 Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best baba😥😥😥 Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about baba jata hai, baba ki betiya hu, mere bole se bole baba, jotram baba ki aarti, harigir baba ki katha,

  • 1 Followers
  • 1 Stories

Ra HeEl

#miss uh baba😥😥😥

read more
میں روتا تھا مجھے ہنساتے تھے
خود جاگتے تھے مجھے سلاتے تھے
کڑی دھوپ ہو یا ہو سرد شام 
بِن دیکھے موسم کام پہ جاتے تھے
نہ خود ہارتے تھے نہ مجھے ہارنے دیتے
مشکلوں سے لڑنا مجھے سکھاتے تھے
کبھی کچھ مانگتا میں مجھے لا کر دیتے تھے
لوگوں کی طرح احسان نہ جتاتے تھے 
غموں کی تپش سے دور رکھتے تھے
وہ اپنے غم بھی مجھسے چھپاتے تھے
کبھی جو روٹھ جاتا میں 
اندر سے ٹوٹ جاتا میں 
دوبارہ جوڑتے مجھے اور مناتے تھے
میرے غم میں غمگین ہوتے وہ 
میری خوشیوں میں خوشیاں مناتے تھے
مجھے علم کی دولت دے کر گئے
کیا یہ کم تھا کہ مجھے پڑھاتے تھے
اب وہ سیر کیسے کروں راحیل
جو سیر بابا کرواتے تھے
😞😞😞 #miss uh #baba😥😥😥


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile