Find the Best طنز Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about طنز meaning in urdu, طنز meaning in english, طنز Ùˆ Ù…Ø²Ø§Ø Ú©ÛŒ اقسام, طنز کا معنی, طنز Ùˆ Ù…Ø²Ø§Ø Ø´Ø§Ø¹Ø±ÛŒ,
(Tanz o Mazaah). طنز و مزاح
Zulqarnain Zilli
طعنہ عجب سوال تھا میراجس نے اسے رسوا کیا ہے میری اک بات نے اس کو جدائی کا زہر دیا ہے پنپتے ہونگے اسکے اندر لاکھوں وسوسے اس لئے کہ میں نے اسے کیوں چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے باتوں ہی باتوں میں شاید کچھ کہہ بیٹھا ہوں وہ کہتی ہے تو نے مجھکو کمال کا طعنہ دیا ہے عشق ومحبت کی باتیں تو بہت کرتے رہے تم ذلی یہ بتا تو نے اس کیلئے آج تک کیا کیا ہے ©Zulqarnain Zilli #طعنہ #طنز #withyou #zulqarnainzillipoetry 🥀ZK Momin🥀
Kifayat Hussain Qureshi
طنز چھبتے ہیں؟ غصہ آتا ہے؟ تُو ابھی اور بھی محبت کر! #مُرشد #طنز #چھبتے #ہیں؟ #غصہ #آتا #ہے؟ #تُو #ابھی #اور #بھی #محبت #کر! #nojoto #poetry #مُرشد
Muhammad Ahmed Danish
آج اس طنز نے جگا دیا میرے ضمیر کو مگر اس طنز میں وہ مزاح نہ رہا تو تو گلاب تھا گر رنگ نہ بدلہ مگر تیری خوشبو میں وہ کمال نہ رہا #my_Poetry
AbbaS Ash
*🌼💠پیــغــامِ زنــدگــــی💠 *لڑکے کو نہیں معلوم کے نیچے سانپ چھپا بیٹھا ہے* *اور نہ لڑکی کو پتا ہے کہ لڑکے کے اوپر پتھر پڑا ہوا ہے* *لڑکا سوچ رہا ہے کہ میرے اوپر اتنا وزن ہے* *میں تکلیف میں ہون پھر بھی یہ زور لگا کر اوپر نہیں آرہی* *لڑکی سوچتی ہے کہ مجھے یہ اوپر کھینچ کیوں نہیں رہا* *مورل : کوئی نہیں جانتا کہ* *ہماری مدد کرنے والا انسان خود کس حال میں ہے* *بنا سوچے سمجھے کسی کے بارے میں رائے قائم کرنے والوں کہ لیے یہ ایک سبق ہے* عباس عیش #AbbasAsh