Find the Best مزاح Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
ALi RAZA AWAN
میزبان: بھائی بلا تکلف بتائیں آپ چائے لیں گے یا ٹھنڈا.....؟ میں: چائے کے تیار ہونے تک ٹھنڈا چلے گا 😜🔥😜 #مزاح Hina Nazz fathima Aish_Syed Hasnath Mubeena مومنہ راجپوت FaizZii Writes✍️
ALi RAZA AWAN
طنز اور بحث سے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں اس لئے جس کی بات بری لگے فورا چماٹ مار دو 😁🔥😜 #مزاح
ALi RAZA AWAN
طنز اور بحث سے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں اس لئے جس کی بات بری لگے فورا چماٹ مار دو 😁🔥😜 #مزاح
ALi RAZA AWAN
بیوی خاوند سے : آج میرے بدن میں آگ لگا دیں خاوند نے پٹرول پھینک کر آگ لگا دی نتیجہ : جذبات کا اظہار کھلے لفظوں میں کریں 🔥😜🔥 u #مزاح Hina Nazz Aish_Syed Maha Baba Ki Jan Hasnath Mubeena Hina shah Saba
ALi RAZA AWAN
سنا ہے شادی کے بعد آدھا کمبل بیوی کو بھی دینا پڑتا ہے۔ زیادہ نخرے کرو تو پورا چھین لیتیں ہیں کہتیں ہیں میرےابو نے دیا ہے 😜 #مزاح Hassan Raza Khayal Saba FaizZii Writes✍️ Isma Arzoo Shah
ALi RAZA AWAN
مہمانوں کے ساتھ آئے ہوئے بچے بھی محبوبہ کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہ بھی نہیں سکتا😂😂🤣🤣 #مزاح FaizZii Writes✍️ Imaan🥀
samir bhai
تمہارا کیا بگاڑا تھا جو تم نے توڑ ڈالا ہے.. یہ ٹکڑے میں نہیں لونگا مجھے تم دل بناکر دو.. یاسر گونڈوی
Khizar hayat Khizar
گُزار کے بچپن سارا خوشیوں میں sarkar بھری جوانی میں اُداس بیٹھا ہوں "مرشد"🔥