Find the Best مسکراہٹ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about مسکراÛÙ¹ Ú©Û’ اشعار, مسکراÛÙ¹ Ù„Ùظ پر شاعری, مسکراÛÙ¹ پر شاعری, مسکراÛÙ¹ پر اشعار, مسکراÛÙ¹ Ù¾Û Ø§Ø´Ø¹Ø§Ø±,
Bilal Rajpoot
#مسکراہٹ ، تبسم ، ہنسی ، قہقے ، #غالب 🔥 #سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے۔🥺💔 #itsbilalrajpoot9 ©Bilal Rajpoot tiktok I'd itsbilalrajpoot9 please follow me please follow me on tiktok
Salman Ranta
مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی ان کے ہونٹوں سے ♡ اے خدا♡. بڑا مصوم سا چہرہ ہے اداس ہو تو اچھا نہیں لگتا,... ©Salman Ranta #مسکراہٹ جدا نہ کرنا #کبھی ان کے #ہونٹوں سے ♡ #اے #خدا♡. بڑا #مصوم سا #چہرہ ہے #اداس ہو تو #اچھا نہیں لگتا,... #safarnama
Hamza Junaidy
Smile مجھے بس اتنا یاد ہے مرے اسکول کے دن تھے بلاوجہ ہی میں سبھی سے روٹھ گیا تھا جو مجھے جوڑے رکھتے تھے انہی سے ٹوٹ رہا تھا مگر بنجر زمین پر پانی جب پڑتا ہے تیری اک مسکراہٹ نے مجھے فصلوں سا کردیا حمزہ جنیدی #smile #hjkhayal #nojotourdu #hamzajunaidy #مسکراہٹ
۔۔۔عاشو
انسان کی شخصیت میں سب سے زیادہ سحر انگیز شے اس کی مخلص مسکراہٹ ہے______ایسی مسکراہٹ جو مسکرانے والے کی آنکھوں سے دیکھنے والے کی آنکھوں میں منتقل ہو جائے______ #SadPoetry #NojotoUrdu
FaizZii Writes✍️
اُن کو مسکراتا دیکھ ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے نشہ اُترنے ہی والا تھا کہ وہ پھر سے مسکرا بیٹھے FaizZii✍️ #نشه #مسکراہٹ #nojoto #NojotoEnglish #shayri #Nojotoاردو
Ahmed Raza Baig
#OpenPoetry کبھی جو تیری تصویر بناوں گا تو اُس تصویر میں حد سےگزر جاوں گا تصویر میں اک حصہ تیری مسکراہٹ کا بھی بناوں گا جس مسکراہٹ سے لوگ تم پر مرے، یہ بھی لوگوں کو بتاؤں گا تمھاری ھر چیز ھی دیکھنے کے قابل تھی مگر تیری بےوفائی کے قصے میں لوگوں تک پہنچاوں گا میں تیرے نام کی اک تھتی بھی لگاوں گا اور تیرے نام کے ساتھ بے وفا لکھوں گا اور چلا جاوں گا
انمول