Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best گلاب Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best گلاب Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about گلاب Ú©ÛŒ تصویر, گلاب پر شاعری, گلاب شاعری, گلابی اردو, گلاب جل,

  • 18 Followers
  • 18 Stories

Haroon Qasid

#Gulaab #گلاب #شاعری

read more
پھولوں میں پھول جو      لا جواب ہے
وہ      پھول      تو      فقط         اک       گلاب   ہے

©Haroon Qasid #Gulaab #گلاب

Haroon Qasid

#گلاب #गुलाब #شاعری

read more
اس کے بالوں پہ جب گلاب لگتا ہے 
اس          کا            چہرہ         تو              لا جواب      لگتا ہے
उस   के    बालों   पे   जब   गुलाब   लगता   है
उसका    चेहरा    तो   लाजवाब   लगता   है

©Haroon Rashid Qasid #گلاب  #गुलाब

MD AZAM REZA

#گلاب

read more
گلاب چاندنی راتوں پہ وار آئے ہم
تمہارے ہونٹوں کا صدقہ اتار آئے ہم

پھر اس گلی سے گزرنا پڑا تری خاطر
پھر اس گلی سے بہت بے قرار آئے ہم

یہ کیا ستم ہے کہ اس  نشئہ محبت میں
ترے سوا بھی کسی کو پکار آئے ہم
                           

اظہر اقبال

©MD AZAM REZA #گلاب

آصف نعیم

#گلاب

read more
میں زندگی کے ہر اک مرحلے سے گزرا ہوں
کبھی          میں        خار         بنا         اور          کبھی      گلاب       ہوا





ایم اے نعیم #گلاب

Vicky Vicky

read more
سنو کہ اب ہم گلاب دیں گے گلاب لیں گے

محبتوں میں کوئی خسارہ نہیں چلے گا

Shãîkh Ãhsäñ

کسی #گلاب میں اتنی #خوشبو نہیں جتنا مجھ میں #تم مہکتے ہو😍😘 #nojotophoto

read more
 کسی #گلاب میں اتنی #خوشبو نہیں 

جتنا مجھ میں #تم مہکتے ہو😍😘

M Junaid F

جنید

read more
پہلے گلاب اس میں دکھائ دیا مجھے 
(جنید)
اب وہ مجھے دکھائ دیا ہے گلاب میں. جنید

Roshan baig

read more
🌹🌹 تمہاری اس ادا کا کیا جواب دوں ؟ اپنے دوست کو کیا دعا دوں ؟🌷🌷
کوئی اچھا سا پھول ہوتا تو مالی سے منگواتا، جو خود گلاب ہو اُسے کیا گلاب دوں؟🌹🌹

Sehar SK Khan

❣السلام وعلیکم❣ 💥صبح بخیر زندگی💥 کچھ لوگ گلاب کی طرح ھوتے ہیں بالکل ترو تازہ ۔ ھر پل مسکراتے، خوشیاں بکھیرتے مگر پھر ھمارے سخت لہجے یا کڑوے الفاظ #Quotes #Love #Zindagi #Earth #Pakistan #Beautiful #lovequotes #poem #Dosti #goodvibes #GoodMorning #islam #Wafa #nojotophoto #Dua #sakoon #alhamdulillah #roza #qabar #اسلام #شاعری #sehar2096 #iloveallah #pakistanistreetstyle #atbar #ameen💕

read more
 ❣السلام وعلیکم❣
💥صبح بخیر زندگی💥

کچھ لوگ گلاب کی طرح ھوتے ہیں 
بالکل ترو تازہ ۔
ھر پل مسکراتے، 
خوشیاں بکھیرتے 
مگر پھر ھمارے سخت لہجے یا کڑوے الفاظ

Quazi Yaser Uddin

❣️

read more
گلاب کے پھولوں کو دیکھنے کی فرصت ہی نہیں جناب

گلاب سے بھی خوبصورت چہرہ ان آنکھوں میں بس گیا ہے ❣️
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile