Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best حسن Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best حسن Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about حسنا meaning in english, حسنا in english, حسن بن علی, حسن شاعری, حسن اخلاق,

  • 47 Followers
  • 47 Stories

Sanaie Mehvish🌟

#محبت #حسن #دل #خدا_کی_بلندی #صورت #سیرت

read more
"محبت" اگر "حُسن" سے ہوتی تو "خُدا" کبھی "دِل" نہ بناتا,
اور اگر "محبت" "صورت" سے ہوتی 
تو "خُدا" کبھی "سیرت" نہ بناتا!

~ثنائ_مہوش 💫 #محبت 
#حسن 
#دل 
#خدا_کی_بلندی 
#صورت 
#سیرت

AijazAhmed Zehri

#حسن #زندگی

read more
اس دنیا میں کچھ چیزوں کا وجود صرف اس لیے ہوتا ہے کہ ان پر شاعری کی جائے  جیسے کہ اُن کے ہاتھوں پر لگی مہندی😍❤

©AijazAhmed Zehri #حسن

Rana Faisal

❣تیری #محبت حیات کو #لکھوں کس #غزل کے #نام۔

۔تیرا #حسن بهی #جان لیوا،تیری #سادگی بهی #کمال ہے

©Rana Faisal Faisal Y

ARI NAAT

‎#حسن والوں کو کیا #ضرورت #حسن کو #سنوارنے کی____💕💕💕

‎وہ تو #سادگی میں بھی #قیامت جیسی #ادا رکھتے ہیں___💕💕💕
#Razvi🥀

©shayer e islam #Razvi

Mudassir Maqbool Anjum

#حسن #حسین poetry Love r #romance #She #MeriHitFilm #شایری

read more

Mohsin Ali Bhatti

#حسن تیرا #قیامت ہو گا
               #مگر سن۔۔۔
مسکراہٹ ہم بھی جان لیوا رکہتے ہیں
.







.





.





.





.



.

©Mohsin Ali Bhatti

آصف نعیم

#حسن

read more
حُسن سے کام پڑا ہے آخری سانسوں میں
اور وہ کِسی کے کام نہیں آنے والا . . .
ایک جھلک سے پیاس کا روگ بڑھے گا اور
اُس سے مُجھے آرام نہیں آنے والا ۔ ۔ ۔






ایم اے نعیم #حسن

اطہر عالم

#محبت #طلبگار #دوست #نظار #اطہر عالم #حسن #شاعری

read more
میں تیری محبت کا طلبگار نہیں ہوں 
تیرا دوست ہوں کویٔ یار نہیں ہوں
دیکھ کر رک گیا حسن تیرا 
نظار ہوں کویٔ خریرار نہیں ہوں 
Main teri mohabbat ka talabgaar nahi hoon 
Tera dost hoon koii yaar nahi hoon 
Dekh kar ruk gaya Husn tera 
Nazzar hoon koi kharidaar Nahi hoon

اطہر عالم #محبت #طلبگار #دوست #نظار #اطہر عالم #حسن

Farman Farooqui

#پردہ_نشینی#جنگ#حسن #غزل

read more
تمہاری پردہ نشینی امن کی داعی ہے
گر  اٹھاؤ  پردہ تو  جنگ  ہو  جائے #پردہ_نشینی#جنگ#حسن

JaHanXaiB LaDLa.

#بڑی #حسن

read more
#حسن والے جب توڑتےہیں دل کسی کا۔۔
۔
۔

#بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ہم،!!
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile