Find the Best خوبصورت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about خوبصورت meaning in english, خوبصورتی پر اشعار, خوبصورت اسلامی نام, خوبصورت شاعری, خوبصورت الÙاظ,
_@_rozy_i
خوبصورت dadi aap to मुझे खूबसूरत कहती थी अब तो सब मेरी सूरत को देखकर मुझसे दूर हो जाया करते सराहना देते हैं मेरे कामों को पर मेरी कुछ व्यवहारों से और साधारणतया से मुझे नकारते है। अब तो कोई बात भी नहीं करना चाहते आप तो मुझे परिवार का पाठ पढ़ाती थी अब तो वो भी मुझे गलत मानते ©_@_rozy_i jindagi ✍ #خوبصورت
jindagi ✍ #خوبصورت #Quotes
read morea girl with flaws...(amna)
خوبصورت ھم حسین ترین ،امیر ترین ، ذھین ترین اور زندگی کے ہر حوالے سے بہترین ھو کر بھی مر ہی جائیں گے جون ایلیاء 🍂🍂 ©a girl with flaws...(amna) ھم حسین ترین ،امیر ترین ، ذھین ترین اور زندگی کے ہر حوالے سے بہترین ھو کر بھی مر ہی جائیں گے جون ایلیاء 🍂🍂 #خوبصورت #جون_ایلیاء #یوم_پیدائش
ھم حسین ترین ،امیر ترین ، ذھین ترین اور زندگی کے ہر حوالے سے بہترین ھو کر بھی مر ہی جائیں گے جون ایلیاء 🍂🍂 #خوبصورت #جون_ایلیاء #یوم_پیدائش
read moreWasiq abbas
تو میری سب سے #خوبصورت #نظم ہے 😌😘😍🙊 جو میں نے روح کے صفحات پہ اتاری ہے 😘😍❤️🙈
Ayaz Ali Soomro
Bad Times ہمارے اطرف میں خوبصورت چہرے تو بہت مل جاتے ہیں۔ مگر خوبصورت سوچ بہت کم میسر ہے۔.!! #LoveQuotes
@Dsp Jutt 389
خوبصورت مقامات دیکھنے کا شوق ہے تو عبادت کثرت سے کیا کرو کیونکہ جنت بہت خوبصورت ہے اور وہاں محمد صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ہوں گے
Rana Qaiser
#خوبصورت ہونا اہم #نہیــں ___🔥 اہــم ہونا #خوبصـورت ہے___👉💕 #Rana_Sb_Ny💥
#Shayari #خوبصورت #نہیــں #خوبصـورت #Rana_Sb_Ny💥
read moreMd Aslam
خوبصورت مقامات دیکھنے کا شوق ہے تو کثرت سے نیک اعمال کیجیئے کیونکہ جنت ہماری سوچ سے بھی بڑھ کر خوبصورت ہے۔ خوبصورت
خوبصورت
read moreSarij Butt 🇵🇰
2 Years of Nojoto *پھٹے ہوئے توڑے میں کتنا “* *خوبصورت سیب “ ہے، ایسے ہی بعض اشخاص کے پھٹے پُرانے کپڑوں میں “ خوبصورت دل “ ہوتے ہیں *لوگوں کا انتخاب کرتے وقت کسی کے کپڑے اور جوتے نہ دیکھئیے۔ سارج بٹ
زہرہ شائنی
ایک خوبصورت لڑکی تمہیں اچھا مستقبل نہیں دے سکتی لیکن اچھا مستقبل تمہیں بہت سی خوبصورت لڑکیاں دے سکتا ہے