Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best جگنو Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جگنو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about جگنو meaning in english, جگنو in english, جگنو Ú©ÛŒ روشنی, جگنو Ú©ÛŒ انگلش, جگنو Ú©ÛŒ معلومات,

  • 2 Followers
  • 3 Stories

Neelma Durrani

#شاعری mypoetry urdupoetry urduadab nojotourdu

read more
ڈر کتنے دن کے بعد ملے تھے رات کی رانی، جگنو اور میں
تیری باتیں کرتے رھے تھے رات کی رانی، جگنو اور میں

نیلما ناھید درانی #شاعری #mypoetry #urdupoetry #urduadab #nojotourdu

JUGNOO POETRY

موت کو بھی ہم پر ترس آیا،
زندگی نے اس قدر ہمکو ستایا۔۔

آئینہ دھندلہ ہو گیا سبھی چاہتوں کا،
رخِ یار پر جب اُس نے پردہ چڑھایا۔۔

سُنا رہا ہوں اپنی غزل یہ سوچ کر،
بڑھ رہا ہے اندھیرا، مٹ رہا ہے مرا سایہ۔۔

عنایتں ہیں سبھی انکی ہم پر،
جنہوں نے ہر بار سنبھلنے پر گرایا۔۔

یہ مرے دوستوں کی محفل ہے جگنو،
مگر جسے دیکھا یہاں ہم نے اپنا رقیب پایا۔۔

#جگنو #JugnooPoetry fb

JUGNOO POETRY

کیا لکھوں گا میں اُن کو،
کیا سناؤں گا حال دل کا۔۔

یہی اک سوال ہے دل کا،
بس کیوں ہے خیال ان کا۔۔

کوئی جادو چلایا بھی نہیں اس نے،
پر یہ کیسا ہے کمال ان کا۔۔

کھو بیٹھا ہوں میں خود کو،
بس بچا ہے خیال ان کا۔۔

چِھپ کے بیٹھے ہیں وہ کہیں دور مجھ سے،
پر نہیں جانتے اترا نہیں ابھی تک خُمار ان کا۔۔

چڑھ رہے ہیں وہ یوں میرے حواسوں پر،
کہ کہیں پی لیا ہے میں نے کوئی جام اُن کا۔۔

اک نہ اک دن ختم ہو ہی جائیں گی میری سانسیں،
باقی کچھ نہیں پر رہ جائے گا خیال ان کا۔۔

#جگنو #JugnooPoetry

JUGNOO POETRY

#جگنو

read more
Rays  تم سے مل کر بھی میرے دل کو نہ کبھی چین ملا,
بہت بے چین ہوں میں, کس سے کروں تیرا گیلا..

رنجشیں بہت ملیں اور مل نہ سکا وفاوں کو صلہ,
آج ہوا احساس مجھے, مدتوں بعد میں جو خود سے ملا..

کوئی حسرت بھی نہیں کوئی, کوئی امید بھی نہیں باقی,
ہم درد کے ماروں کو یہاں کوئی بھی اپنا سا نہ ملا..

سماں پر سوز ہے بہت اور اندھیرے ہیں ہر جگہ,
ہم نے اجالے کر کے دیکھ لیئے جگنو مگر کام کوئی نہ چلا.. #جگنو


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile