Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best تمھارے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تمھارے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about تمہارے پیار میں, تمہارے دم سے, تمھارے دل, تمہارے ساتھ translation english, صدقے تمہارے,

  • 20 Followers
  • 22 Stories

فیضان قیصر

شاعری

read more
کاش ایسا کبھی ہو مرے دیس میں
لوگ نکلیں گھروں سے یہ کہتے ہوئے
آج اپنے مسیحاؤں کے واسطے
ہم بھی اپنے گھروں سے نکل آئے ہیں
اور سڑکوں پہ بیٹھے مسیحاؤں سے
لوگ بولیں سنو
ہم تمھارے لیے دینگے دھرنا یہاں
اسپتالوں میں تم لوٹ جاؤ وہاں
منتظر ہیں تمھارے کئی غم زدہ
ہیں ملول و پریشاں دکھی بے خطا
صبحِ نو کا انھیں جاکے پیغام دو
جاؤ کارِ مسیحائی انجام دو شاعری

Haider Syed

read more
کیا ایسا ہو سکتا ہے ۔۔۔

کسی دن تمھارے پاس ڈھیر سارا وقت ہو 
اور میں اپنی حسرتوں بُنی شال کا دھاگہ دھاگہ ادھیڑ کر تمھیں دکھاوْں ۔۔۔

کیا ایسا ہو سکتا ہے  .  .  .  

کسی سمندر کنارے کسی سیمنٹ کے بینچ پر میری پشت " کائنات " کی پشت سے لگی ہو 
اور سمندر ہماری باتیں سن کر محبت زندہ باد کا شور مچا دے ۔۔۔ 

کیا ایسا ہو سکتا ہے .  .  .  .  

کسی روز اپنی یادوں کے ہمراہ تم خود بھی آوْ
اور میرے کاندھے پہ سر رکھ کر کہو 
"اتنا یاد کیوں کرتے ہو ۔۔۔ بے دھیانی کا دھیان بھی اپنی سمت کھینچ لیتے ہو "

کیا ایسا ہو سکتا ہے .  .  .  .  

کسی جھیل کنارے کی شام ہو ۔۔۔ 
اور  جھیل کنارے اڑتے جگنووْں کی روشنی کے سائے میں .  .  .  
 مٙیں تمھارے سامنے تمھاری مجبوریوں کو نظم کروں ۔۔۔ 

مجھے معلوم ہے ۔۔۔
ایسا ہو سکتا ہے ۔۔۔
گر تم چاہو ۔۔۔
ایسا ہو سکتا ہے ۔۔۔

ifraz Ashiq🙂

read more
We sat together but you never, تمھارے بعد عینک صاف کرنے کا نہں سوچا
تمھارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھی🌹🌹

Sohrab Jadoon

#poem#potrey

read more
اگر پریشان رہنے لگو تو۔ دل میں الجھن ہو ! کہی سوالات  ہو جن کے جوابات  تلاشنے ہوں؟ بےجینی  ہو اضطرابی ہو ۔ عجیب کشمکش میں مبتلا ہو جاٶ تب کہی الجھو مت“ 
خود کو سلجھاٶ : اکیلے ہو جاو کچھ وقت کے لیے اور ڈھونڈو دل میں مجلتے  ہوۓ سوالوں کے جواب “ پہلے دعا کرو پھر خود کلامی کرو اور پھر بلکل ہی برسکون ہو کر خاموش ہو  جاٶ ٠ ہر جواب مل جاۓ گا کیوں نکہ اس پل کوی بشر نیں بلکہ بشر کا خالق تمھارے ساتھ ہو گا “اور تمھارے ذہن کو الجھانے والے سوالوں کو مٹا دے گا (إن شاءالله) #poem#potrey

beenish bee

Jana #بی

read more
تم جو آ جاتے ہو تو،، نیند کہاں سے آئے جانا
اک تیرے لیے ہی چھوڑا ہے سارا جہاں جانا 

نہیں معلوم مجھکو جانا کہاں ہے
جب سے چھوٹا ہے تیرا ساتھ جانا

تم تھے تو چلتا تھا اک کارواں مجھ سنگ
اب تو رہتا ہے سارا جہاں ویران جانا

میں بس بھٹکتا پھرتا ہوں تیری تلاش میں
کہ مل جاؤ مجھکو تم،، سر راہ جانا

مجھکو معلوم ہے وقتی ہجر کا سماں ہے 
اک دن ہوگا ہمارا بھی ملن جانا 

ہاں عشق کیا ہے میں نے،، عشق
نہیں کیا کوئی مذاق جانا

میری زندگی ہو، میری جان ہو، میری سانسوں کی روانی ہو تم 
نہیں تم بن اس دنیا میں میرا کوئی کام جانا

چلو بس اب واپس لوٹ آؤ
تمھارے بن ادھورا ہے میرا جہاں جانا
تمھارے بن ادھورا ہے میرا جہاں جانا

#بی Jana

MRr Wali

Savita Veer Roshni Jangu Indu Sangeeta Nilima Majumder

read more
تمھارے  بعد ' لوگوں نے
تمھارے ' ذکر  سے  مارا🙂❤️ Savita Veer Roshni Jangu Indu Sangeeta Nilima Majumder

D o  B o l  ツ

read more
تمھارے  بعد عینک صاف کرنے کا نہیں سوچا
تمھارے بعد اچھا   دیکھنے کی چاہ    کس    کو تھی ؟

Muazzam Noor

بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر ..... محسوس ہوا ۔۔ تم آۓ ہو انداز تمھارے جیسا تھا !! ہوا کے ہلکے جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر ..... محسوس ہوا ۔۔ تم گزرے ہو

read more

زبیر رائیٹس

my poetry

read more
تازه قطعه

وقت  کے  ساتھ  دین پے   چلنا  مشکل  هوتا  هے.....
تمھارے   ساتھ  بات  کرنے  میں   کیا   هوتا  هے......
منا    کر  دیا هے  اس دین نے نامحرم سے بات  کو....
پھر بھی تمھارے ساتھ اک هونے میں کیا هوتا هے....
                  زبیر my poetry

Arix MaLik

Mamta Pooja Priya Dashrath Prasad Dipmala Singh #شاعری

read more
‏دل کو تمھارے
 "دیــــدار" کی آس رہتی ہے____!!
‏ان نظروں کو تیری "صورت"کی پیاس رہتی ہے

‏میــــرے پاس کسی چیز کی "کـــمی" تو نہیں___!!
‏مگر ی!تمھارے بغیر زنـــدگی "اداس" رہتی ہے.........💘💘 Mamta Pooja Priya Dashrath Prasad Dipmala Singh
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile