Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best غور Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best غور Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about غوره به انگلیسی, غور meaning in english, غور Ùˆ فکر in english, غوريلا, غور,

  • 5 Followers
  • 5 Stories

Sneha Butt

Zbrdast Suchi bat 👌 #Quote

read more
جو اچھا لگتا ہے اسے غور سے مت دیکھو کہیں ایسا نہ ہو کوئی برائی نکل آئے 
جو برا لگتا ہے اسے غور سے دیکھو ممکن ہے کوئی اچھائی نظر آ جائے Zbrdast Suchi bat 👌

Sid Saeed

زندگی ایک آئینہ ہے آج جو کچھ کریں گے کل وہ آئینہ بن کر سامنے آئے گا لوگ اتنی آسانی سے گناہ کرتے ہیں جیسے پتا نہیں انہوں نے کبھی اپنے رب کے آگے پیش ہی نہ ہونا ہو میں مانتی ہوں غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتی ہیں لیکن ہم بےوقوف انسان اپنی غلطیوں پر کبھی غور ہی نہیں کرتے ہر بار اپنے رب کے حکم کی نافرمانی کرتے رہتے ہیں اس رب العزت کی بنائی ہوئی مخلوق کی دل آزاری کرتے رہتے ہیں جب دوسروں کو ہم تکلیف دیتے ہیں تو کبھی یہ نہیں سوچتے سامنے والا بھی انسان ہے لیکن مزہ تو تب آتا ہے جب خود کے ساتھ کوئی دوسرا شخص

read more
 زندگی ایک آئینہ ہے آج جو کچھ کریں گے کل وہ آئینہ بن کر سامنے آئے گا لوگ اتنی آسانی سے گناہ کرتے ہیں جیسے پتا نہیں انہوں نے کبھی اپنے رب کے آگے پیش ہی نہ ہونا ہو 
میں مانتی ہوں غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتی ہیں لیکن ہم بےوقوف انسان اپنی غلطیوں پر کبھی غور ہی نہیں کرتے ہر بار اپنے رب کے حکم کی نافرمانی کرتے رہتے ہیں اس رب العزت کی بنائی ہوئی مخلوق کی دل  آزاری کرتے رہتے ہیں 
جب دوسروں کو ہم تکلیف دیتے ہیں تو کبھی یہ نہیں سوچتے سامنے والا بھی انسان ہے لیکن مزہ تو تب آتا ہے جب خود کے ساتھ کوئی دوسرا شخص

@Dsp Jutt 389

read more
نصیحت وہ سچی بات ہے جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے
اور خوشامد ایک بد ترین دھوکہ ہے جسے ہم بہت غور سے سنتے ہیں

ڈی ایس پی جٹ

Imran Wahid

#OpenPoetry

read more
#OpenPoetry کتاب روشن کو چھوڑ کر ہم لوگوں نے تاریخ کی 
کتابیں اور کہانیوں سے اسلام سیکھنا شروع کر دیا ۔۔
رولا تو پڑنا تھا فرقے تو بننے تھے ۔نفرتیں تو پیدا ہونی تھیں ۔کہانی بگڑنی تھی اب بھی وقت ہے قرآن پاک پر غور کرنا شروع کر دیں کہانی سُلجھ جاۓ گی ۔کہانیوں  کہ اسلام اور ۔۔قرآن تو کوئی اور ہی بات کرتا ہے غور کرو ۔۔
واحدؔ

Zohaib Ansari

#آج پھر اپنی #زات کا #صدقہ دینا پریگا😁

کسی نے بڑی #غور   #دیکھا ہے آج😁😏
😍😍


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile