Find the Best امید Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutامید meaning in english, امید Ú©ÛŒ خوشی, امید Ú©ÛŒ کرن شاعری, امید meaning, امید پر اشعار,
gousiaĥ
انساں امید کے ہونے سے لے کر اس امید کے ٹوٹنے تک کی درمیان کی زندگی بڑے شوق سے جیتا ہے❤️🫶🏻 ©mirha #امید #subhanallah #shayaari
#امید #Subhanallah #shayaari
read moreShaikh Waheed Ahmad
ہر وہ شخص جو آپ کی زندگی میں قدم رکھتا ہے اس کے آنے کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے #Hope #امید
read moredukhi dil
امید ہے تو زندگی آگے بڑھ رہی ہے اگر نہ ہو تو شاید ہم مٹ جائیں.. انا ©dukhi dil #امید #انا
#امید #انا
read moredukhi dil
اے اللہ تو میری امید نہیں تومیرا یقین ہے.. انا ©dukhi dil #اللہ #امید #انا
#اللہ #امید #انا
read moredukhi dil
جب ہر طرف اندھیرا نظر آتا ہے نا تو اک امید کا دیا ضرور ہوتا ہے.. کبھی ایسابھی ہوتا ہےنا ہم منزل کےقریب پہنچ کر بھی نہیں پہنچ پاتے... لیکن امید ہم کو زندہ رکھے ہوئے ہے... انا ©dukhi dil #امید #منزل #انا
#امید #منزل #انا
read moreZara Ansari
ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے اللّٰہ سے جوڑتی ہے۔ #اردو #امید #اللہ #Stars&Me MUSHTAQ TAJ HASHMI {مشتاق تاج ہاشمی } Rihan Farouqui Usloob Ul Imaan NADEEM SHAHID NADEEM Abdul Wadood
#اردو #امید #اللہ #Stars&Me MUSHTAQ TAJ HASHMI {مشتاق تاج ہاشمی } Rihan Farouqui Usloob Ul Imaan NADEEM SHAHID NADEEM Abdul Wadood
read moreડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
رہ گئی امید تو برباد ہو جاؤں گا میں___؟ جائیے تو پھر مجھے سچ مچ بھلاتے جائیے زندگی کی انجمن کا بس یہی دستور ہے بڑھ کے ملیے اور مل کر دور جاتے جائیے #امید رہ گئی امید تو برباد ہو جاؤں گا میں___؟ جائیے تو پھر مجھے سچ مچ بھلاتے جائیے زندگی کی انجمن کا بس یہی دستور ہے بڑھ کے ملیے اور مل کر دور جاتے جائیے
#امید رہ گئی امید تو برباد ہو جاؤں گا میں___؟ جائیے تو پھر مجھے سچ مچ بھلاتے جائیے زندگی کی انجمن کا بس یہی دستور ہے بڑھ کے ملیے اور مل کر دور جاتے جائیے
read more