Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best حیا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best حیا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about حیات جاوید, حیات کا معنی, حیا اور پاکدامنی pdf, حیات پر اشعار, حیا شاعری,

  • 11 Followers
  • 13 Stories

رفسن خان

Fadi Butt

read more
حیا آنکھوں میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے
بے حیا آنکھیں ہوں تو اشارے نقابوں میں بھی ہو جاتے ہیں

۔۔۔عاشو

#sadpoetry

read more
‏لوگ کہتے ہیں حیا آنکھوں میں ہونی چاہیے میرا خیال ہے کہ حیا کردار میں زیادہ ہونی چاہیے کہ آنکھیں کبھی بھٹک بھی جائے تو مضبوط کردار آنکھوں پر قابو پا لے🌸 #SadPoetry

Maisam Raza

read more
حیا آنکھوں میں ہو تو پردہ
 دل کا ہی کافی ہے اقبال

بے حیا آنکھیں ہو تو اشارے
 نقابوں میں بھی ہو جاتے ہیں

Rahmani YZ

Rahmani YZ #شاعری

read more
حیا آنکھوں___ میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے__

       ____اقبال____

بے حیا آنکھیں____ ھو تو اشارے نقابوں____ میں بھی ھوجاتے ہیں_____ Rahmani YZ

Dr.Shorat Asgar ali sayyad

حیادار صنم

read more
بے وفائی کے نام پہ کیوں وفائے کرتے ہو
کیوں آپنے آپ سے اپنی برائی کرتے ہو
یہی تو تمہاری اداۓ خاص ہے
یوں اکھیاں چوراں کے ہم کو سیدای کرتے ہو
یہ دل مچل کے ہمارا بے قرار ہوگیا
جب سے تم ہم کو پرایا کرتے ہو
ہماری آس میں رہتے ہو رات دن جانا 
ہمیں دیکھتے ہی کیوں چلمن ڈھاک لیا کرتے ہو
سمجھ سے کچھ سمجھ میں تم اس طرح آتے ہو
کہ اپنی جان سے زیادہ ہم پہ جا لٹاتے ہو 
جب اتنا کرتے ہو ہم سے پیار صنم
تو فیر کیوں ہم سے دور دور جاتے ہو
شہرت یہ ان کی حیا کا تقاضہ ہے
بہت خوب جو پیار کرتے ہوئے بھی حیا کو نبھاتے ہو حیادار صنم

Waqas Akbar

#OpenPoetry *وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے
*جو انساں کو جینے کا انداز سکھاتا ہے
*سانسوں کی آمد کا گہرا راز بتاتا ہے
*جو یہ کہتا ہے دنیا کیسے ایجاد ہوئی
*ایک غلطی سےخارج آدم کی فریاد ہوئی
*جو یہ کہتا ہے دنیا کو ایک سزا (آزمائش) سمجھو*
*اپنے ہونے میں اللہ کی صرف رضا سمجھو
*جو یہ کہتا ہے کہ جو کچھ بھی ہے فانی ہے
*کہتے ہیں ہم جسے قیامت وہ تو آنی ہے
*کیسے ہوتی ہے صبح کیسے شام بتاتا ہے
*وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے
*آج جہاں میں دیکھو تو ہر اور برائی ہے
*اور بدی سے نیکی کی گھنگھور لڑائی ہے
*انساں نے دولت کو اپنا دھرم بنایا ہے
*اور گناہوں کو ہی اپنا کرم بنایا ہے
*کس کو ہے پرواہ فرائض اور اصولوں کی
*دنیا یاد رہی، بھولے ہم ہر بات نبیوں کی
*ذات پات میں رہے کرتے مارا ماری
*ارے فیصلے کے دن کی بھی کرلو تیاری
*اک رستہ ہے جو جنت کی راہ دکھاتا ہے
*وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے
*جہاں برائی ختم،شروع اسلام وہاں سے ہے
*اپنے بندوں کو اس کا پیغام وہاں سے ہے
*ایک مکمل جس نے یہ قانون بنایا ہے
*اس نے اپنے بندوں کو ہر گام سکھایا ہے
*کیسے جینا ہے تم کو اور کیسے مرنا ہے
*اس دنیا میں رہ کر کیا کارنامہ کرنا ہے
*ہر اچھی باتوں کا حکم ہمیں جو دیتا ہے
*اور آخرت بنوا دے یہ دین ہی ایسا ہے
*جو انساں کو ایک کامل انساں بناتا ہے
*وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے
*دنیا میں آئے ہو تو انساں بنو پہلے
*جن کی امت میں ہو، ان کی راہ چلو پہلے
*ان کی فرمانبرداری کا نام محبت ہے
*یہی عقیدہ کہلائے اور یہی عبادت ہے
*وید ہو یا توریت کہو یا انجیل ہو یا قرآں
*لیکن دین فطرت دین قائم اک ہی ہے ہاں
*جو اس پر الزام لگائیں گے پچھتائیں گے
*جب دوزخ کی تکلیفوں کو سہہ نہ پائیں گے
*جو سچا ایمان یقین اور علم بڑھاتا ہے
*وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے
*جو حضرت نوح پر اترا اسلام وہی تو ہے
*آپ محمد تک پہنچا اسلام وہی تو ہے
*ذکر ہے جس کا ویدوں میں اسلام وہی تو ہے
*اور قرآن کی سورتوں میں اسلام وہی تو ہے
*جو سمجھایا نبیوں نے اسلام وہی تو ہے
*دی اصلاح حدیثوں نے اسلام وہی تو ہے
*جو ایمان مجمل ہے اسلام وہی تو ہے
*اور ایمان مفصل ہے اسلام وہی تو ہے
*جو کلمہ طیب پہلے پہل پڑھاتا ہے
*وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے
*میں نے سوچا بت کو پوجوں روح نہیں مانی
*اس کو پوجوں اس کو پوجوں کیا ہے من مانی
*کرسی پوجا، دولت پوجا اور پشو پوجا
*پتھر پوجا، ور پوجا اور لہو پوجا
*جو کچھ ہے، بس ایک وہی بس ایک وہی ناداں
*انساں کو بھگوان سمجھنا ہے اس کا اپمان
*اس تو بہتر ہے کہ تم خود کو پہچانو
*بدی، گناہوں سے بچ جاؤ بات میری مانو
*جس کے ذریعے انسان اجر، دعائیں پاتا ہے
*وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے*
*اس مذہب میں دنیا کا ہر راز نمایاں ہے*
*جینے سے مرنے تک کا ہر طور سکھایا ہے*
*ہے پابندی، کلموں، روزوں اور نمازوں کی*
*حج لازم ہے، اور لکھی فہرست زکاتوں کی*
*انساں کے ہر اک عمل کی لاکھ دعائیں ہیں*
*اک اک سورہ میں اللّٰہ کی لاکھ شعائیں ہیں*
*جیسے ماں بچے کو اچھی بات سکھاتی ہے*
*عقل، توحید، سمجھ ایمان بناتی ہے*
*اور ہدایت جس کو دے مالک، وہ پاتا ہے*
*اس میں ہے تہذیب، صداقت اور وفاداری*
*گھونگھٹ، آنچلنے کی لجا اور پردہ داری*
*عزت، غیرت، ایک سلیقہ اور بھلائی ہے*
*مضبوطی، بہبودی ظاہر صرف خدائی ہے*
*یہ تو بس اعمال، ادب، اخلاق نفاست ہے*
*شرک نہیں ہے، کفر نہیں ہے، صرف اطاعت ہے*
*بڑے بزرگوں کی عزت، ماں والد کا سمان*
*بچوں کو بچپن سے دکھلادے راہ قرآن*
*اسی لئے یہ دھرم حیا کے دل کو بھاتا ہے*
*وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے*

شاعرہ : لتا حیا #OpenPoetry

Shahab Baloshi

#Shayari

read more
حیا آنکھوں میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے


بے حیا آنکھیں ھو تو اشارے نقابوں میں بھی ھوجاتے ہیں. .

Fakhra Waheed

حمزہ اور رانیہ   کے نکاح کو ایک ہفتہ تھا جب رانیہ مر گئی. "  حیا کی گردن میں گلٹی ڈوب کر ابھری. جنت کچھ    دیر چپ بیٹھی رہی. تو حیا    نے    بے چینی   سے گردن موڑی.  جنت انگلی   کے پوروں سے آنکھوں   کے کونوں میں ابھرتے آنسو صاف کر رہی تھی. 
" حمزہ سے بدلہ لینے   کے لیے, ڈرگ ڈیلرز     نے رانیہ کو اغواہ کر لیا اور اس پر حیوانیت کی انتہا کر دی." جنت نے مگ ایک طرف رکھ دیا. حیا اپنے مگ   کے کناروں پر انگلی پھیرتے سنتی رہی. 
" ان درندوں    نے اس کے ساتھ  اجتماعی زیادتی کی, اس کے جسم میں ڈرگز    کے انجیکشن لگائے, حمزہ کے لیے نفرت بھرے جملے اس کے جسم پر گاڑے, وڈیو بنائی, حمزہ کو بھیجی. " جنت نے ایک ہی سانس میں روداد سنائ.  حیا کو اپنے رونگھٹے کھڑے ہوتے محسوس ہوئے. اپنی آنکھوں کی پتلیوں پر اسے گرم مائع کا احساس ہوا. مگر وہ پلکیں جھپکتے ان کو اندر اتار گئی. اسے لگتا تھا وہ جہنم کی سی زندگی گزار رہی ہے مگر دنیا میں عذاب تو رانیہ نے دیکھا تھا. #HayaNovel #Writer #FakhraWaheed #Painful

Ibrahim ashrafiii

دل کا سکون #شاعری

read more
چل رہی ہے راستے پر بے حیا محبت میری 
ایک دور تھا جسے حیا کی مثال دیا کرتے تھے دل کا سکون
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile