Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best فیض Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best فیض Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about فیض احمد فیض Ú©ÛŒ شاعری, فیض احمد فیض Ú©ÛŒ غزل, فیض الادب اول Ú©ÛŒ شرح, فیض احمد فیض pdf, فیض احمد فیض,

  • 43 Followers
  • 70 Stories

PK

شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں #فیض #مائیتھالوجی

read more
شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں

©PK شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں
#فیض

PK

دستِ فلک میں گردش تقدیر تو نہیں دستِ فلک میں گردش ایام ہی تو ہے #فیض #حوصلہافزائ

read more
ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے 
دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے 
کرتے ہیں جس پہ طعن کوئی جرم تو نہیں 
شوقِ فضول و الفتِ ناکام ہی تو ہے 
دل مدعی کے حرفِ ملامت سے شاد ہے 
اے جانِ جاں یہ حرف ترا نام ہی تو ہے 
دل نااُمید تو نہیں ناکام ہی تو ہے 
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے 
دستِ فلک میں گردش تقدیر تو نہیں 
دستِ فلک میں گردش ایام ہی تو ہے 
آخر تو ایک روز کرے گی نظر وفا 
وہ یارِ خوش خصال سر بام ہی تو ہے 
بھیگی ہے رات فیضؔ غزل ابتدا کرو 
وقتِ سرود   درد کا ہنگام ہی تو ہے

©PK دستِ فلک میں گردش تقدیر تو نہیں 
دستِ فلک میں گردش ایام ہی تو ہے 
#فیض

PK

حلقہ کیے بیٹھے رہو اِک شمع کو یارو کچھ روشنی باقی تو ہے، ہر چند کہ کم ہے فیض احمد #فیض #حوصلہافزائ

read more
دربار میں اب سطوتِ شاہی کی علامت 
درباں کا عصا ہے کہ مصنف کا قلم ہے 
آوارہ ہے پھر کوہِ ندا پر جو بشارت 
تمہیدِ مسرت ہے کہ طُولِ شبِ غم ہے 
جس دھجی کو گلیوں میں لیے پھرتے ہیں طفلاں 
یہ میرا گریباں ہے کہ لشکر کا عَلم ہے 
جس نور سے ہے شہر کی دیوار درخشاں 
یہ خونِ شہیداں ہے کہ زر خانۂ جم ہے 
حلقہ کیے بیٹھے رہو اِک شمع کو یارو
کچھ روشنی باقی تو ہے ہر چند کہ کم ہے

(فیض احمد فیض)

©PK حلقہ کیے بیٹھے رہو اِک شمع کو یارو
کچھ روشنی باقی تو ہے، ہر چند کہ کم ہے
فیض احمد #فیض

PK

ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے #فیض #مائیتھالوجی

read more
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے
تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہم
دار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے
تیرے ہاتھوں کی شمعوں کی حسرت میں ہم
نیم تاریک راہوں میں مارے گئے

سولیوں پر ہمارے لبوں سے پرے
تیرے ہونٹوں کی لالی لپکتی رہی
تیری زلفوں کی مستی برستی رہی
تیرے ہاتھوں کی چاندی دمکتی رہی
جب گھلی تیری راہوں میں شامِ ستم
ہم چلےآئے لائے جہاں تک قدم
لب پہ حرفِ غزل دل میں قندیلِ غم
اپناغم تھا گواہی تیرے حُسن کی
دیکھ قائم رہے اس گواہی پہ ہم
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

نارسائی اگر اپنی تقدیر تھی
تیری اُلفت تو اپنی ہی تدبیر تھی
کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلے
ہجر کی قتل گاہوں سے سب جاملے

قتل گاہوں سے چُن کر ہمارے علم
اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
جن کی راہِ طلب سے ہمارے قدم
مختصر کر چلے درد کے فاصلے
کر چلے جن کی خاطر جہاں گیر ہم
جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

(فیض احمد فیض ، نسخہ ہائے وفا)

©PK ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے
#فیض

Rj Sana

#poetryunplugged #فیض #Poetry

read more

Sana Yousaf Jutt

#فیض احمد فیض #Shayari

read more

Nisar Ahmad

#فیض احمدفیض #شاعری۔

read more
وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے 
جو عشق کو کام سمجھتے تھے 
یا کام سے عاشقی کرتے تھے 
ہم جیتے جی مصروف رہے 
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا 
کام عشق کے آڑے آتا رہا 
اور عشق سے کام الجھتا رہا 
پھر آخر تنگ آ کر ہم نے 
دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا_____

فیض احمد فیض______🖤

©Nisar Ahmad #فیض احمدفیض

Nisar Ahmad

#فیض احمدفیض #شاعری۔

read more

Nisar Ahmad

#فیض صاحب #شاعری۔

read more

آصف نعیم

#فیض #محبت

read more
تُو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لُٹا دی ہم نے
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے



،

©آصف نعیم #فیض
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile