Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best مزاج Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best مزاج Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about مزاج Ú©ÛŒ شناخت, مزاج کا معنی, مزاج پر اشعار, مزاج شاعری, مزاج شناسی,

  • 15 Followers
  • 16 Stories

آصف نعیم

#مزاج

read more
وہ شخص, تو نے جسے    چھوڑ نے میں جلدی کی
ترے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا 







ایم اے نعیم #مزاج

Meraj 🎓

#مزاج #story

read more
ہمارا مزاج تو ایسا ہے
بھوک لگی تو دھوکہ کھا لیا 
پیاس لگی تو غصہ پی لیا💕 #مزاج

BiLaL Ayub

#مزاج اپنا_________کچھ
     #ایسا بنا لیا میں نے...✌
        کسی نے #کچھ_بھی کہا😊
           #بس_مسکرا دیا میں نے❤️ ##Muskra Dya Mainy

Shaikh Shaikh

#مزاج حیات #nojotophoto

read more
 #مزاج حیات

Jaid

#جید

read more
میں بہت بتمیز,  بے حیا, بے شرم,  بیوقوف, پاگل,  انا پرست,مطلب پرست,کند ذہن,   ، چڑچڑl ، منہ پھٹ ، حساس ،کم بخت، بے مطلب ،بے زار ، سخت مزاج  ، دل جلا ,عاشق مزاج اور بے وفا سا لڑکا ہوں..!🙏💔
#جید 🔥

The End ختم شُد

read more
وہی اُبلتا ہوا پانی
آلو کو نرم کر دیتا ہے اور انڈے کو سخت
آپ کسی سے شکوہ نے کیجیۓ
بلکہ اپنے آپکو پہچانئے
کہ آپ سخت مزاج ہیں یا نرم مزاج

Ali Raza

جو بات ہے😋 #شاعری

read more
مزاج میں نرمی تو کبھی سخت مزاج رکھتے ہو

موسم کی طرح تم بھی ایک خاص ہنر رکھتے ہو

                                                         (علی ہاشمی) جو بات ہے😋

jani_writess

read more
کسی کے تلخ یا غمگین پوسٹ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ انسان محبت میں دھوکہ کھا کر عشق میں ناکام ھو کر ایسا کچھ لکھتا ھے اکثر خوش مزاج لوگ بھی بہت تلخ باتیں کہہ اور لکھ جاتے ہیں کیونکہ کچھ باتیں انسان پسند کرتا ہے کچھ اسکے مزاج میں ہوتی ہیں اور کچھ وہ زندگی ســـــــے سیکھ لیتا ہے، ہر بات کی وجہ محبت کا ہوجانا یا محبت کو کھو دینا نہیں ہوتا. 
"اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا "
دنیا میں محبت کے علاوہ اور بھی بہت سی تلخ حقیقتیں موجود ہیں جو انسان کو افسردہ کر دیتی ہیں بنا حقیقت جانے خود سے قیاس آرائی کرنے سے پرہیز کیا کریں ۔۔۔🌚

Zeeshan Khan

Zeeshan khan

read more
عاشق مزاج انسان ہوں.                          کھبی تلخ مزاج نہ کرنا Zeeshan khan

Hadi Abbas Shaikh Official

اچھے مزاج کی بہترین علامت یہ ہے کہ بُرے مزاج کو برداشت کر لینا...!!! 💯✌ 🙂 ہادی #Shayari

read more
اچھے مزاج کی بہترین علامت یہ ہے
                      کہ
بُرے مزاج کو برداشت کر لینا...!!! 💯

✌🙂

ہادی اچھے مزاج کی بہترین علامت یہ ہے
                      کہ
بُرے مزاج کو برداشت کر لینا...!!! 💯✌

🙂

ہادی
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile