Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best دیوانے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best دیوانے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دیوانے کا خواب, دیوانے, دیوانے تھے, دیوانے شاعری, دیوانے پر شاعری,

  • 12 Followers
  • 13 Stories

Honey Khan

ہزاروں ہیں یہاں میرے #لفظوں کے #دیوانے ‏میری #خاموشی سننے والا صرف میرا #اللّٰہ ہے___🙂🙂 #flyhigh

read more
ہزاروں  ہیں  یہاں  میرے  #لفظوں کے  #دیوانے

‏میری  #خاموشی  سننے  والا  صرف  میرا  #اللّٰہ  ہے___🙂🙂 ہزاروں  ہیں  یہاں  میرے  #لفظوں کے  #دیوانے
‏میری  #خاموشی  سننے  والا  صرف  میرا  #اللّٰہ  ہے___🙂🙂

#flyhigh

Honey Khan

ہزاروں ہیں یہاں میرے #لفظوں کے #دیوانے ‏میری #خاموشی سننے والا صرف میرا #اللّٰہ ہے___🙂🙂 #flyhigh

read more
ہزاروں  ہیں  یہاں  میرے  #لفظوں کے  #دیوانے

‏میری  #خاموشی  سننے  والا  صرف  میرا  #اللّٰہ  ہے___🙂🙂 ہزاروں  ہیں  یہاں  میرے  #لفظوں کے  #دیوانے
‏میری  #خاموشی  سننے  والا  صرف  میرا  #اللّٰہ  ہے___🙂🙂

#flyhigh

Honey Khan

ہزاروں ہیں یہاں میرے #لفظوں کے #دیوانے ‏میری #خاموشی سننے والا صرف میرا #اللّٰہ ہے___🙂🙂 #flyhigh

read more
ہزاروں  ہیں  یہاں  میرے  #لفظوں کے  #دیوانے

‏میری  #خاموشی  سننے  والا  صرف  میرا  #اللّٰہ  ہے___🙂🙂 ہزاروں  ہیں  یہاں  میرے  #لفظوں کے  #دیوانے
‏میری  #خاموشی  سننے  والا  صرف  میرا  #اللّٰہ  ہے___🙂🙂

#flyhigh

waqar Baba

read more
اس کو ہی فرصت نہیں ملی کے پلٹ کر دیکھ لے 
ہم ہیں دیوانے ہیں دیوانے تھے جو بنے رہتے ہیں

Saud awan

#Rose

read more
کچھ نہیں بدلا، دیوانے تھے دیوانے ہی رہے
ہم نئے شہروں میں رہ کر بھی پُرانے ہی رہے❤️ #Rose

Shadab Ahmed

read more
بند دریچے سونی گلیاں ان دیکھے انجانے لوگ 
کس نگری میں آ نکلے ہیں ساجدؔ ہم دیوانے لوگ 

ایک ہمی ناواقف ٹھہرے روپ نگر کی گلیوں سے 
بھیس بدل کر ملنے والے سب جانے پہچانے لوگ 

دن کو رات کہیں سو برحق صبح کو شام کہیں سو خوب 
آپ کی بات کا کہنا ہی کیا آپ ہوئے فرزانے لوگ 

شکوہ کیا اور کیسی شکایت آخر کچھ بنیاد تو ہو 
تم پر میرا حق ہی کیا ہے تم ٹھہرے بیگانے لوگ 

شہر کہاں خالی رہتا ہے یہ دریا ہر دم بہتا ہے 
اور بہت سے مل جائیں گے ہم ایسے دیوانے لوگ 

سنا ہے اس کے عہد وفا میں ہوا بھی مفت نہیں ملتی 
ان گلیوں میں ہر ہر سانس پہ بھرتے ہیں جرمانے لوگ

Saqib Wazir

Saqib wazir

read more
اسے کہنا کے دیوانے مکمل خط نہیں لکھتے

اسے میں نے ہی لکھا تھا
کہ لہجے برف ہوجاٰئیں 
تو پھر پگھلا نہیں کرتے
پرندے ڈر کر اڑ جائیں
تو پھر لوٹا نہیں کرتے
یقیں اک بار اٹھ جائے
کبھی واپس نہیں آتا
ہواؤں کا کوئی طوفاں
بارش نہیں لاتا
اسے میں نے ہی لکھا تھا
جو شیشہ ٹوٹ جائے تو
کبھی پھر جڑ نہیں پاتا
جو راستے سے بھٹک جائیں
وہ واپس مڑ نہیں پاتا
اسے کہنا وہ بے معنی ادھورے خط
اسے میں نے ہی لکھا تھا

اسے کہنا کے دیوانے مکمل خط نہیں لکھتے Saqib wazir

Md Faisal

#جنگل #عشق #قیس #دیوانے #poem

read more
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو 
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو #جنگل #عشق #قیس #دیوانے

M Ali Haider

#Books

read more
ساقیا تو نے مرے ظرف کو سمجھا کیا ہے ۔ زہر پی لوں گا ترے ہاتھ سے صہبا کیا ہے

میں چلا آیا ترا حسن تغافل لے کر ۔ اب تری انجمن ناز میں رکھا کیا ہے

نہ بگولے ہیں نہ کانٹے ہیں نہ دیوانے ہیں ۔ اب تو صحرا کا فقط نام ہے صحرا کیا ہے

ہو کے مایوس وفا ترک وفا تو کر لوں۔ لیکن اس ترک وفا کا بھی بھروسا کیا ہے

کوئی پابند محبت ہی بتا سکتا ہے ۔ ایک دیوانے کا زنجیر سے رشتہ کیا ہے

ساقیا کل کے لیے میں تو نہ رکھوں گا شراب ۔ تیرے ہوتے ہوئے اندیشۂ فردا کیا ہے

میری تصویر غزل ہے کوئی آئینہ نہیں ۔ سینکڑوں رخ ہیں ابھی آپ نے دیکھا کیا ہے

صاف گوئی میں تو سنتے ہیں فناؔ ہے مشہور ۔ دیکھنا یہ ہے ترے منہ پہ وہ کہتا کیا ہے

علی شام ، عرف ٹوٹو بھائی #Books

Anamul Haque

#شہباز

read more
اُسکو فرصت نہیں ملتی کہ پلٹ کر دیکھے,..
ہم ہی دیوانے ہیں, دیوانے بنے رہتے ہیں
#شہباز
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile