Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best اچھے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اچھے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about اچھے نہیں, اچھے دوست, اچھے کام, اچھے انداز, اچھے لگتے,

  • 37 Followers
  • 43 Stories

Taslim Tasu

کچھ #لوگ بلا وجہ ہی #اچھے لگتے ھیں 

جیسے آپ سب کو #میں ......😉😉🙈🙈

#ماشااللہ ضرور کہنا کہیں #نظر نہ لگ جائے۔ 
😍😍😘😘 Tanha musafir

Uzair Khan

read more
کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے کہ میں کسی سے غلط بحث کروں اور کرتا رہوں.... وہ اپنی باتوں اور دلیلوں کے ساتھ مجھےآؤٹ کلاس کر دے۔...... پھر تنہائی میں اس بحث کو سوچوں اور اس سے اچھے اچھے جملے سیکھوں..... کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے یوں بحث میں ہار جانے کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانے کیوں!!!!!! 
دیوان گمنام

Usama Khan

Usama writes #مزاح

read more
" اسلام و علیکم " 
زندگی کو اچھے لوگوں کی تلاش میں مت  گزارو...!!
 بلکہ خود اچھے بن جاؤ شاید کسی کی تلاش پوری ہو جائے_(""Usama khan"") Usama writes

IN Writes

Trust me اللہ تعالی"رزق" کی طرح اچھے "اخلاق" کو بھی تقسیم فرماتا ہے."رزق" سب کو دیتا ہے
.لیکن
,اچھے"اخلاق"صرف  اپنے"پسندیدہ" بندوں کو دیتا ہے.
 اےاللہ ہمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما
آمین یا رب العالمین💕
_I s m ع i l 🥀 #Ismail #sadpoetry #poetry

$häh ßäßä

#Shayari

read more
اک بات کہوں گر سنتے ہو 
تم مجھ کو اچھے لگتے ہو 
کچھ چنچل سے کچھ چپ چپ سے کچھ پاگل پاگل لگتے ہو۔
ہیں چاہنے والے اور بہت 
پر تم میں ہے ایک بات بہت
 تم اپنے اپنے لگتے ہو ۔
اک بات کہوں گر سنتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو

۔۔۔عاشو

#sadpoetry Urdu #nojotourdu

read more
انسان کے اچھے الفاظ ہی انسان کو 
اچھے لوگوں کے ساتھ ملاتا ہیں #SadPoetry
#NojotoUrdu

Sid Saeed

غم کے سنجوگ اچھے لگتے ہیں مستقل روگ اچھے لگتے ہیں کوئی وعدہ نہ کر وفا کہ مجھے بے وفا لوگ اچھے لگتے ہیں​

read more
 غم کے سنجوگ اچھے لگتے ہیں
مستقل روگ اچھے لگتے ہیں
کوئی وعدہ نہ کر وفا کہ مجھے
بے وفا لوگ اچھے لگتے ہیں​

$häh ßäßä

read more
آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات
دوسروں کو اُن کی برائی کی وجہ سے مت چھوڑوں اگر آپ خود اچھے ہیں تو، اُن کے ساتھ رہیں ہو سکتا ہے کہ آپ کی اچھائی کو دیکھ کر یا وجہ سے وہ بھی اچھے بن جائے

Raza Farid Chishti

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤ ❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤ #Quote

read more
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤

❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤ ❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤

❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

Waqar Ali

zιи∂αgι мαιи α¢н¢нє ℓσgσ кι тαℓααѕн мαт кαяσ..... кнυ∂ α¢н¢нє вαи ʝασ ѕαуα∂ кιѕι кι тαℓαѕн ρυяι нσ ʝαує زندگی میں اچھے لوگو کی تلاش مت کرو خود اچھے بن جاؤ سعید کسی کی تلاش پوری ہو جائے Instagram//Waqarali4848 #story #nojotophoto

read more
 zιи∂αgι мαιи α¢н¢нє ℓσgσ кι тαℓααѕн мαт кαяσ..... кнυ∂ α¢н¢нє вαи ʝασ ѕαуα∂ кιѕι кι тαℓαѕн ρυяι нσ ʝαує

زندگی میں اچھے لوگو کی تلاش مت کرو 
خود اچھے بن جاؤ سعید کسی کی تلاش پوری ہو جائے 

Instagram//Waqarali4848
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile